• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اسمبلی اسپیکر کی گورنر سے زیر التوا بلوں کو جلد منظور کرنے کی اپیل
Regional

اسمبلی اسپیکر کی گورنر سے زیر التوا بلوں کو جلد منظور کرنے کی اپیل

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 3:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 7 نومبر (ہ س)۔ مغربی بنگال اسمبلی کے اسپیکر بیمان بنرجی نے گورنر سی وی آنند بوس سے ایوان میں منظور ہونے کے بعد انہیں بھیجے گئے بلوں کو منظوری دینے کی اپیل کی ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے گورنر کو خط لکھا ہے۔ ایک دن پہلے سپریم کورٹ نے کہا تھا کہ گورنرز کو اس حقیقت سے بے خبر نہیں ہونا چاہیے کہ وہ عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہیں۔ عدالت نے سالیسٹر جنرل تشار مہتا کو ہدایت دی تھی کہ وہ پنجاب کے گورنر بنواری لال پروہت کی طرف سے اسمبلی کے پاس کیے گئے بلوں پر کی گئی کارروائی کی تفصیلات ریکارڈ پر رکھیں۔

اس کے بعد، بیمان بنرجی نے گورنر کے سامنے زیر التوا بلوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا”2011 سے، کل 22 بل راج بھون میں منظوری کے منتظر ہیں۔ 2011 سے 2016 تک کے تین بل، 2016 سے 2021 کے چار اور 2021 سے اب تک کے 15 بلز بغیر کارروائی کے زیر التوا ہیں۔ ان میں سے چھ بل فی الحال سی وی آنند بوس کے زیر جائزہ ہیں۔“ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ آئین گورنر کو بلوں کو روکنے کا حق نہیں دیتا ہے۔ اسپیکر اسمبلی نے امید ظاہر کی کہ گورنر سپریم کورٹ کے ریمارکس پر عمل کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ گورنر کے پاس اپنے پیشرووں کے مقابلے زیادہ بل زیر التوا ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جموں سرینگر قومی شاہراہ پر تین روز بعد جزوی طور پر یکطرفہ گاڑیوں کی آمدرفت بحال
کشتواڑ میں جنگلاتی جڈی بوٹیوں کو جنگلات سےنکالنے پر پانچ گرفتار
بھوپال میں سوم گروپ کے 50 سے زیادہ مقامات پر آئی ٹی کے چھاپے
چھتیس گڑھ اسمبلی انتخابات: ریاست بھر سے پانچ لاکھ سے زیادہ بینرز ، پوسٹرز اور وال رائٹنگ ہٹائے گئے
جموں میں ڈینگی سے متاثرہ ایک اور شخص کی موت، کُل تعداد چار ہو گئی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article انیل شرما کی اگلی فلم میں نانا پاٹیکر مرکزی کردار میں نظر آئیں گے
Next Article عراق میں امریکہ کے زیرِ قیادت جہادی مخالف اتحاد پر ڈرون حملہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?