• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > عراق میں امریکہ کے زیرِ قیادت جہادی مخالف اتحاد پر ڈرون حملہ
International

عراق میں امریکہ کے زیرِ قیادت جہادی مخالف اتحاد پر ڈرون حملہ

CliQ INDIA
Last updated: November 9, 2023 3:54 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بغداد،08نومبر۔

حکام نے بتایا کہ عراقی کردستان میں جمعرات کو اربل بین الاقوامی ایئرپورٹ پر امریکہ کے زیرِ قیادت جہادی مخالف اتحادی فوجیوں کی میزبانی کرنے والے ایک فوجی مرکز پر ڈرون حملہ کیا گیا۔کرد خطے کی انسدادِ دہشت گردی سروس نے ایک بیان میں کہا، تین ڈرون طیاروں نے بین الاقوامی اتحاد پر دو مختلف مقامات سے حملہ کیا۔

سروس نے کہا، اربل ایئرپورٹ کے فوجی مرکز پر داغے گئے دو ڈرون مار گرائے گئے جبکہ تیسرا دھماکے کے بغیر ہی گر کر تباہ ہو گیا۔پینٹاگون نے بعد میں تصدیق کی کہ عراقی کردستان میں ڈرون طیارے کا حملہ ہوا جس میں کوئی ہلاکت یا نقصان نہیں ہوا لیکن صرف ایک ڈرون کا ذکر کیا کہ وہ نشانے پر لگنے میں ناکام رہا۔پینٹاگون نے کہا کہ منگل کو شام میں بھی امریکی اور اتحادی افواج کو نشانہ بنایا گیا جہاں مشن سپورٹ سائٹ راکٹ داغے گئے جن سے کوئی ہلاکت یا نقصان نہیں ہوا۔گذشتہ ماہ حماس اور اسرائیل کے مابین جنگ چھڑ جانے کے بعد شام اور عراق میں امریکی اور اتحادی افواج کی میزبانی کرنے والے فوجی مراکز کو راکٹوں اور ڈرون طیاروں سے سلسلہ وار نشانہ بنایا گیا ہے۔پینٹاگون کے مطابق 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں امریکی اور اتحادی افواج کو راکٹوں اور ڈرون طیاروں کے ذریعے کم از کم 40 مرتبہ نشانہ بنایا گیا جس سے درجنوں امریکی زخمی ہو گئے۔

منگل کے حملے کا دعویٰ مزاحمت اسلامی عراق کے نام سے معروف ایک گروہ نے ٹیلی گرام چینلز پر کیا جو تہران کے قریبی عراقی دھڑوں سے منسلک ہیں۔ اسی گروہ نے زیادہ تر حالیہ حملوں کا بھی دعویٰ کیا ہے۔امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن نے اتوار کو بغداد کے دورے پر کہا کہ حملے قطعی ناقابلِ قبول تھے جن کا تعلق واشنگٹن نے عراق سے جوڑا ہے۔

تقریباً 2500 امریکی فوجی عراق میں اور دیگر 900 شام میں بین الاقوامی جہادی مخالف اتحاد کے حصے کے طور پر تعینات ہیں جو 2014 میں قائم کیا گیا۔عراق میں اتحاد نے کہا ہے کہ ان کا کام صرف مقامی ہم منصبوں کو مشاورت اور حمایت فراہم کرنا ہے۔

You Might Also Like

اسرائیلی فوج کی ویب سائٹ فلسطینی حامی گروپ نے ہیک کر لی
مولانا اسد محمود پاکستان میں دہشت گردوں کے نشانے پر، پولیس نے خبردار کیا۔
بھارت کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دہشت گردی کو کسی بھی حالت میں برداشت نہ کرنے کی اپیل
ٹرمپ کی مار-اے-لاگو اسٹیٹ پر مسلح درانداز کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا، سیکرٹ سروس نے سیکیورٹی کی خلاف ورزی کی تصدیق کر دی۔
بنگلہ دیشی رکن پارلیمنٹ کے قتل کا ملزم کھٹمنڈو سے گرفتار ، مرکزی ملزم امریکہ فرارہوگیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسمبلی اسپیکر کی گورنر سے زیر التوا بلوں کو جلد منظور کرنے کی اپیل
Next Article راجستھان اسمبلی انتخابات: مرکزی رہنما باغیوں اور آزاد امیدواروں کو منانے میں مصروف
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?