• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بھوپال میں سوم گروپ کے 50 سے زیادہ مقامات پر آئی ٹی کے چھاپے
Regional

بھوپال میں سوم گروپ کے 50 سے زیادہ مقامات پر آئی ٹی کے چھاپے

CliQ INDIA
Last updated: November 7, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھوپال میں سوم گروپ کے 50 سے زیادہ مقامات پر آئی ٹی کے چھاپے

بھوپال، 7 نومبر (ہ س)۔ اسمبلی انتخابات سے پہلے محکمہ انکم ٹیکس نے منگل کی صبح بھوپال کے سوم گروپ کے مالک جگدیش اروڑہ کے 50 سے زیادہ مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ ان میں مدھیہ پردیش اور چھتیس گڑھ سمیت پانچ ریاستوں کے مقامات شامل ہیں۔ بھوپال میں شاہ پورہ تھانہ علاقہ سمیت کئی مقامات پر ٹیکس چوری کے الزام میں ایک ساتھ کارروائی کی جارہی ہے۔

بھوپال کے علاوہ جبل پور، اندور اور رائسین میں آج صبح کارروائی شروع ہوئی۔ ٹیم نے صبح 7 بجے ایم پی نگر زون-2 میں واقع گروپ کے دفتر پر چھاپہ مارا۔ آئی ٹی ٹیم یہاں ایک کار اور ٹریول گاڑی سے پہنچی۔ اس ٹیم میں رائے پور، بنگلورو، ممبئی اور دہلی کے افسران اور پولیس اہلکار شامل ہیں۔ گروپ کے ہیڈ آفس پر چھاپے کے چند منٹ بعد ہی کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ کے گھر اور دفتر پر افسران کی دیگر ٹیموں نے چھاپہ مارا۔

محکمہ انکم ٹیکس ممبئی، دہلی، کولکاتا، کٹک اور بنگلورو میں بھی کارروائی کر رہا ہے۔ ٹیم کے ساتھ سی آر پی ایف اہلکار بھی موجود ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ سوم گروپ کے مالک جگدیش اروڑہ کی رہائش گاہ اور دفاتر کے علاوہ محکمہ انکم ٹیکس کی ٹیم اس گروپ سے وابستہ اہلکاروں کے گھروں کی بھی چھان بین کر رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ج| | ونیئر ڈاکٹروں نے ایک بار پھر چیف سکریٹری کو ای میل بھیج کر صحت کے نظام میں بہتری کا مطالبہ کیا | BulletsIn
ایس پی ایم ایل اے عرفان سولنکی پر فیصلہ موخر، عدالت 4 اپریل کو سنائے گی فیصلہ
جموں و کشمیر اور لداخ میں درجہ حرارت میں نمایاں بہتری ریکارڈ کی گئی
راج بھون جموں و کشمیر میں میگھالیہ اور منی پور ریاست کے قیام کا دن منایا گیا
یوپی: کرناٹک میں جھانسی کے 70 قبائلی مزدوروں کو یرغمال بنایا گیا، ڈی ایم سے مدد کی اپیل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے، 5 خواتین شہید
Next Article سپریم کورٹ نے پنجاب، دہلی، اتر پردیش اور راجستھان میں پرالی جلانے پر پابندی لگا دی ۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?