• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سلوواکیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا ئیں، متعدد مسافر زخمی
International

سلوواکیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا ئیں، متعدد مسافر زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

سلوواکیہ، 10 نومبر (ہ س)۔

اتوار کی شام سلوواکیہ میں دو ٹرینوں کے درمیان تصادم میں درجنوں مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

ملک کے وزیر داخلہ ماٹس سوتاج ایسٹوک نے یہ اطلاع دی۔ ایسٹوک نے جائے حادثہ پر بتایا کہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب پیچھے سے ایک اور ٹرین پہلے سے کھڑی ٹرین سے ٹکرا گئی۔

بعد ازاں انہوں نے ایک مختصر ٹیلی ویژن پریس کانفرنس میں کہا کہ حادثہ دارالحکومت بریٹیسلاوا اور شہر سے 20 کلومیٹر شمال مشرق میں پیزینوک کے درمیان واقع ‘کوریڈور’ میں پیش آیا۔

ان کا کہنا تھا کہ درجنوں افراد زخمی ہوئے جن میں سے 11 کو اسپتال لے جایا گیا۔ تاہم انہوں نے حادثے میں کسی کی موت یا شدید زخمی ہونے کی تردید کی۔

دریں اثنا، فیس بک پر جاری کردہ ایک بیان میں، پولیس نے کہا، ابتدائی معلومات کے مطابق، ٹرینوں کے درمیان کوئی تصادم نہیں ہوا اور نہ ہی کوئی ٹرین پٹری سے اتری۔ تاہم، ایک نیوز ویب سائٹ نے ایک مسافر کے حوالے سے بتایا کہ تصادم کے دوران ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی۔

اس سے قبل 13 اکتوبر کو مشرقی سلوواکیہ میں دو ٹرینوں کے آپس میں ٹکرانے سے 91 افراد زخمی ہوئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

پوتین کا محمود عباس سے رابطہ، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
اسرائیل نے حماس کے کمانڈر ہلاک کئے، حزب اللہ کے حملے میںچار اسرائیلی فوجی زخمی
سلامتی کونسل میں زیر التواءقرارداد سے غزہ میں امدادی کام سست ہوسکتا ہے:امریکی انتباہ
امریکی عدالت کا ٹرمپ انتظامیہ کو حکم – ہندوستانی طالب علم کو فی الحال ملک بدر نہ کیا جائے | BulletsIn
سعودی عرب نے امریکہ اور ایران کے درمیان بات چیت کو خوش آئند قرار دیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آرمی مارکس مین شپ یونٹ اور ریلائنس فاونڈیشن نے شوٹنگ پروگرام کو مضبوط بنانے کے لیے ہاتھ ملایا
Next Article ریلوے کی مستعدی کی وجہ سے کالندی ایکسپریس حادثے کا شکار ہونے سے بچی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?