• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ریلوے کی مستعدی کی وجہ سے کالندی ایکسپریس حادثے کا شکار ہونے سے بچی
Regional

ریلوے کی مستعدی کی وجہ سے کالندی ایکسپریس حادثے کا شکار ہونے سے بچی

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

فرخ آباد، 12 نومبر (ہ س)۔ اترپردیش کے فرخ آباد ضلع میںمستعد ریلوے اہلکاروں نے ٹرین کو پٹری سے اتارنے کی سازش کو ناکام بنا دیا۔ کمال گنج اور خدا گنج ریلوے اسٹیشنوں کے درمیان ریلوے لائن کا ایک حصہ ٹوٹا ہوا پایا گیا، جس سے بڑا حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا۔

اطلاعات کے مطابق پریاگ راج سے بھیوانی جانے والی کالندی ایکسپریس رات تقریباً 9 بجے اس روٹ سے گزرنے والی تھی۔تب ہی، ریلوے حکام کو اطلاع ملی کہ کمال گنج کے کترولی سیکشن کے قریب پٹری ٹوٹی ہوئی ہے۔ ریلوے نے فوری طور پر تمام اپ اور ڈاون ٹرینوں کو روک دیا اور ٹریفک کو کنٹرول کیا۔تمام قریبی اسٹیشنوں پر مستعدی بڑھا دی گئی۔

بتایا جاتا ہے کہ کالندی ایکسپریس کو گورسہائے گنج اسٹیشن پر 40 منٹ تک روکا گیا، جب کہ فرخ آباد سے کانپور جانے والی پیسنجر ٹرین کو کمال گنج میں تقریباً تین گھنٹے تک روکا گیا۔ اس کے علاوہ کانپور سے فرخ آباد جانے والی ٹرین کو خدا گنج اسٹیشن پر روک دیا گیا۔

ریلوے انجینئر اور جی آر پی کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچی اور مرمت کا کام شروع کیا۔ دیر رات تک لائن کی مرمت کی گئی اور ٹرینیں آہستہ آہستہ اپنے روٹس پرروانہ کی گئیں۔ فی الحال ریلوے انتظامیہ اس بات کی تحقیقات کر رہی ہے کہ ٹوٹا ہوا ٹریک تکنیکی خرابی تھی یا کوئی سازش۔گارڈ گھنشیام نے بتایا کہ ٹریک ٹوٹ گیا تھا ، اس وجہ سے ٹرین کو گرسہائے گنج پر روک دیا گیا تھا۔معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

اتر پردیش کے سابق وزیر راج پال تیاگی کا انتقال۔
‘دیپالیہ’ نے خواتین کے تشدد کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر بیداری ریلی کا انعقاد کیا
پولیس سب انسپکٹر پر حملے کے دو قصوروار گرفتار
راجوری کے نوشہرہ میں یو پی کا ایک شخص کرائے کے مکان میں چھت سے لٹکا ہوا پایا گیا
میری بٹیا کی تعلیم نہیں رکے گی، سی ایم یوگی نے یقین دلایا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سلوواکیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا ئیں، متعدد مسافر زخمی
Next Article آرمی چیف نے موجودہ دور کے میدان جنگ میں ٹیکنالوجی کے ابھرتے ہوئے کردار پر روشنی ڈالی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?