• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > آرمی مارکس مین شپ یونٹ اور ریلائنس فاونڈیشن نے شوٹنگ پروگرام کو مضبوط بنانے کے لیے ہاتھ ملایا
Business

آرمی مارکس مین شپ یونٹ اور ریلائنس فاونڈیشن نے شوٹنگ پروگرام کو مضبوط بنانے کے لیے ہاتھ ملایا

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 10 نومبر(ہ س)۔ہندوستانی فوج کے ‘ مشن اولمپکس ونگ’ کے تحت باوقار آرمی مارکس مین شپ یونٹ (AMU)، مہو نے شوٹنگ پروگرام کو فروغ دینے کے لیے ریلائنس فاو?نڈیشن (RF) کے ساتھ اپنی پہلی کارپوریٹ شراکت داری میں داخل کیا ہے۔یہ شراکت 14 نشانے بازوں کی مدد کرے گی جو فی الحال اے ایم یو میں تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ ان میں پیرس اولمپکس میں حصہ لینے والے سندیپ سنگھ اور فوج کی پہلی خاتون شوٹر صوبیدار پریتی راجک شامل ہیں۔ ریلائنس فاو¿نڈیشن کی بانی چیئرپرسن نیتا ایم امبانی نے اس موقع پر کہا، ہمیں ہندوستانی فوج اور ا?رمی مارکس مین شپ یونٹ (AMU) کے ساتھ شراکت داری کا اعزاز حاصل ہے۔ یہ شراکت داری صرف ایک پروگرام نہیں ہے، بلکہ ہندوستان کو کھیلوں میں سرفہرست کرنے کا عہد ہے۔ ایک ساتھ مل کر، ہم ایسے چیمپئنز کی پرورش کریں گے جو ملک کا نام روشن کریں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستانی فوج نے کرنل راج وردھن سنگھ راٹھور سے لے کر لیفٹیننٹ کرنل نیرج چوپڑا تک بہت سے شاندار کھلاڑی پیدا کیے ہیں، جنہوں نے متعدد مواقع پر ہندوستان اور ہندوستانیوں کو فخر کیا ہے۔اس شراکت داری کے ذریعے، ہمارا مقصد 2028 اور 2032 کے اولمپک کھیلوں کے لیے اسکالرشپ، کوچنگ، کھیل سائنس، بین الاقوامی نمائش، اور اعلیٰ سطحی تربیت کے ذریعے ہندوستان کی مضبوط تیاری کو یقینی بنانا ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

جی ایس ٹی ایمنسٹی اسکیم : بقایا ٹیکس پر سود اور جرمانے میں راحت | BulletsIn
ملکی اسٹاک مارکیٹ کا آغاز تیزی کے ساتھ ہوا، آغاز کے ساتھ ہی مضبوطی کا نیا ریکارڈ قائم ہو گیا۔ | BulletsIn
مسلسل تیسرے دن شیئر بازار پر دباو، شروعاتی کاروبار میں سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
آبنائے ہرمز خطرے میں: ایران-اسرائیل کشیدگی بھارت کی تیل کی فراہمی، برآمدات اور مالیاتی منڈیوں کو کیسے متاثر کر سکتی ہے
بھارت خوردہ افراط زر اپریل میں 3.48 فیصد تک بڑھ گیا کیونکہ کھانے کی قیمتوں میں اضافہ ، ٹماٹر اور گوبھی کی قیمت میں اضافہ ہوا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ریٹائرڈ بینک ملازم سے 18.31 لاکھ روپے کی ٹھگی
Next Article سلوواکیہ میں دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا ئیں، متعدد مسافر زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?