• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > سلامتی کونسل میں زیر التواءقرارداد سے غزہ میں امدادی کام سست ہوسکتا ہے:امریکی انتباہ
International

سلامتی کونسل میں زیر التواءقرارداد سے غزہ میں امدادی کام سست ہوسکتا ہے:امریکی انتباہ

CliQ INDIA
Last updated: December 22, 2023 4:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن،22دسمبر(ہ س)۔

امریکہ نے جمعرات کے روز سفارتی انداز میں انتباہ کیا ہے کہ سلامتی کونسل میں ووٹنگ کے لیے زیر التواءقرارداد پر سنجیدہ تشویش ہے کہ یہ قرارداد جو غزہ میں امدادی کام بڑھانے کی غرض سے ہے، اسی کی وجہ سے امدادی کام کی رفتار سست تر ہو سکتی ہے۔امریکہ کا یہ انتباہ سامنے آنے کی وجہ اس میں امریکی خواہش کے مطابق اسرائیلی اطمینان کے لیے مسودے میں تبدیلی نہ کیا جانا ہے۔ اسی وجہ سے پیر کے دن سے اس قرارداد پر ووٹنگ ہر روز ملتوی کیے جانے کا اعلان کیا جارہا ہے۔

امریکہ قرارداد کے مسودے کو اپنی اور اسرائیلی مرضی کے تابع کرنے کی کوشش میں ہے۔ قرارداد متحدہ عرب امارات کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔ واضح رہے امریکہ سلامتی کونسل میں غزہ میں جنگ بندی کرنے سے متعلق اس سے قبل دو قراردادیں ویٹو کر چکا ہے۔ اب تیسری قرارداد بھی امریکی خیالات کے مطابق نہیں ہے۔اقوام متحدہ میں امریکی مشن کے ترجمان نیٹ ایوانز نے جمعرات کے روز کہا ‘ اس قرارداد کا مقصد اگرچہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر کام کو وسعت دینا ہے لیکن ہم اس مقصد سے آنکھیں نہیں چرا سکتے کہ یہی قرارداد پہلے سے موجود زمینی صورت حال پر اثر ڈال کے الٹا امدادی کارروائیوں کو مزید سست کر سکتی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پوتین کا محمود عباس سے رابطہ، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
امریکی صدر کے خصوصی ایلچی جان کیری موسم بہار تک چھوڑ سکتے ہیں اپنا عہدہ
ایران کی جوابی کارروائی میں کم از کم 16 اسرائیلی پائلٹ مارے گئے
ترکیہ میں اردوغان کے اقتدار کو بڑا دھچکا، استنبول اور انقرہ سمیت 5 بڑے شہروں میں میئر کے انتخابات میں اپوزیشن کی جیت
اجیت ڈووال نے روسی ہم منصب کے ساتھ دو طرفہ تعاون کا لیا جائزہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا رخ، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
Next Article ڈی اے تحریک : نوان کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?