• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > پوتین کا محمود عباس سے رابطہ، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی
International

پوتین کا محمود عباس سے رابطہ، فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 7:22 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ماسکو،17اکتوبر(ہ س)۔

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران فلسطینیوں کی آزاد ریاست کے حق کی حمایت کا اظہار کیا ہے۔فلسطینی خبر رساں ایجنسی ‘وفا’ نیوز کے مطابق پوتین نے جنگ بندی معاہدے اور غزہ میں امداد کے داخلے کی اجازت دینے پر زور دیا۔فلسطینی رہنما محمود عباس نے کہا کہ غزہ کے شہریوں کو نشانہ بنانے والے حملوں کو فوری طور پر روکا جائے اور غزہ میں لوگوں کو ادویات، راشن اور پانی فراہم کیا جائے۔

محمود عباس نے فلسطینیوں کی غزہ سے بے دخلی کو ‘نکبہ ثانی’ قرار دیتے ہوئے اسے روکنے پر زور دیا۔ فلسطینی صدر نے دونوں جانب شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مغوی عام شہریوں کو جلد از جلد رہا کیا جائے۔غزہ کے حکام کے مطابق اسرائیلی حملوں میں کم از کم 2837 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جن کا ایک چوتھائی فلسطینی بچے ہیں جبکہ 10 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ہزار افراد لاپتہ ہیں جن کے بارے میں خدشہ ہے کہ وہ ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔اسرائیل پر حماس کے حملے میں 1300 سے زائد اسرائیلی اور غیر ملکی شہری ہلاک ہوگئے تھے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

یوکرین کا ایف-16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار | BulletsIn
ویتنام میں بھی بنے گا ایودھیا دھام جیسا شری رام مندر، دھوم دھام سے منائی گئی پران پرتشٹھا کی تقریب، کینیا میں دیپ جگمگائے گا
اسرائیل اورایران کے درمیان کشیدگی کی سزا عراقی عوام کو دی جا رہی :عراقی وزیرخارجہ
ڈھاکہ میں دو جماعتوں کے حامیوں میں پرتشدد تصادم، گونوادھیکار پریشد کے چیئرمین کی حالت تشویشناک، فوج نے چارج سنبھال لیا
(اپ ڈیٹ) نیپال میں زلزلے سے 20 گھر مکمل طور پر تباہ، 75 مکانات کو جزوی نقصان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنگ خان کی 'ڈنکی' کا ساوتھ اسٹار پرتھوی راج سکمارن کو بھی ہے بے صبری سے انتظار
Next Article پولیس حراست میں ملزم کی موت کا معاملہ، ڈی ایم نے مجسٹریل انکوائری کا حکم دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?