• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بین الااقوامی سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی سے شادیوں کی تقریبات میں تبدیلی
Regional

بین الااقوامی سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی سے شادیوں کی تقریبات میں تبدیلی

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 3:43 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

بین الااقوامی سرحد پر جنگ بندی کی خلاف ورزی سے شادیوں کی تقریبات میں تبدیلی

جموں، 28 اکتوبر ۔ پاکستان رینجرز کی بلااشتعال فائرنگ سے جموں میں بین الاقوامی سرحد کے ساتھ واقع گاوں میں درجنوں شادیوں کی تقریبات میں خلل پڑا ہے اور بہت سے لوگوں کو آخری لمحات میں کچھ رسومات میں تبدیلیاں کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ اسی طرح کا معاملہ ایشانت سینی اور سنگیتا کی شادی میں پیش آیا جہاں مہمانوں کی اکثریت نے آر ایس پورہ سیکٹر میں پاکستان کی طرف سے شدید گولہ باری کے درمیان دعوت چھوڑ دی۔

پاکستان رینجرز کی طرف سے ارینا سیکٹر میں سرحد پار سے گولہ باری اور فائرنگ تقریباً سات گھنٹے تک جاری رہی۔آئی بی پر سال 2021 میں ہوئی جنگ بندی کی کے بعد پہلی بڑی خلاف ورزی کی گئی ہے ۔ بارڈر سیکورٹی فورس کے مطابق پاکستان کی طرف سے بلا اشتعال فائرنگ جمعہ کی صبح تین بجے تک جاری رہی۔ حکام نے بتایا کہ پاکستانی فائرنگ سے ایک بی ایس ایف جوان اور ایک خاتون زخمی ہو گئے، جب کہ گولہ باری سے کئی مکانات کو نقصان پہنچا ہے ۔

ایشانت سینی کے بھائی دیپک نے کہا کہ ہمیں ان مہمانوں پر افسوس ہے جو ہمارے گاؤں میں پاکستانی گولہ باری کی اطلاع ملنے کے بعد دعوت کا لطف اٹھائے بغیر گھبراہٹ میں چلے گئے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں شادی کی کچھ رسومات میں بھی آخری لمحات میں تبدیلیاں کرنی پڑیں۔ ہماری روایت کے مطابق دلہن کے گھر پھیرے لینے کی تقریب ہونی تھی۔ لیکن سرحد پار سے گولہ باری نے سب کچھ ختم کر دیا۔

مقامی لوگوں نے بتایا کہ سانبہ میں اس وقت دھان کٹائی کا موسم چل رہا ہے لیکن پاکستانی فائرنگ سے مزدور بھاگنے پر مجبور ہو گئے۔ یہ چار سے پانچ سال کے وقفے کے بعد ہے کہ ہمارا گاؤں پاکستان کی طرف سے (مورٹار) گولہ باری کی زد میں آیا ہے۔ گاؤں میں کم از کم نصف درجن گولے گرے۔ 17 اکتوبر کو دو بی ایس ایف اہلکار زخمی ہوگئے جب کہ پاکستانی رینجرس نے ارنیا میں اپنی پوسٹ پر فائرنگ کی لیکن دونوں فریقوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ مختصر تھا اور صرف چھوٹے ہتھیاروں سے فائرنگ تک محدود رہا۔

اس کے بعد بی ایس ایف نے سرحدوں پر امن کے وسیع تر مفاد میں پاکستان کے ساتھ سخت احتجاج درج کرایا۔ زیرو لائن کے قریب بلے چیک گاؤں کے پاون کمار کے گھر کو بھی مورٹار گولہ پھٹنے سے نقصان پہنچا۔ زیر زمین بنکروں کی دیکھ بھال کی ضرورت پر روشنی ڈالتے ہوئے مقامی باشندے وجے کمار نے کہا کہ یہ سانپوں اور زہریلے کیڑوں کے اڈوں میں تبدیل ہو گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان پناہ گاہوں کو فوری طور پر صاف کیا جانا چاہیے اور ان میں بجلی کی فراہمی ہونی چاہیے۔

You Might Also Like

شیوراج نے بی جے پی ضلع صدر کو اپنے ہاتھوں سے جوتے پہنائے
آرین ویلی لداخ کے طلباء نے دہرادون میں انڈین ملٹری اکیڈمی کا دورہ کیا
میونسپل کونسل ڈوڈہ کی طرف سے عارضی بس اسٹینڈ پرموبائل بیت الخلاء نصب کئے گئے
پوسٹر لگا کر نتیش کو مغرور تو تیجسوی کو بتایا گیا دلت مخالف، افسران اور ملازمین کے پرموشن پر سیاست
ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے کے لیے راج باغ میں ٹیکسی اسٹینڈ ہٹا دیا گیا: ڈی وائی ایس پی ٹریفک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسلامک اسٹیٹ نے لی کابل دھماکے کی ذمہ داری
Next Article امت شاہ آج سے مدھیہ پردیش کے تین روزہ دورے پر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?