• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ہائی وے پر ڈمپر اور ٹریلر میں ٹکر، لگی آگ، ایک جاں بحق، تین زخمی
Regional

ہائی وے پر ڈمپر اور ٹریلر میں ٹکر، لگی آگ، ایک جاں بحق، تین زخمی

CliQ INDIA
Last updated: November 4, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہائی وے پر ڈمپر اور ٹریلر میں ٹکر، لگی آگ، ایک جاں بحق، تین زخمی

جے پور، 4 نومبر (ہ س)۔ جے پور-کوٹا ہائی وے پر ٹونک ضلع کے سہیلا گاؤں کے قریب جمعہ کی دیر شام بجری سے لدے ٹریلر اور ڈمپر کے درمیان تصادم کے بعد دونوں گاڑیاں آگ کی زد میں آگئیں۔ ایک موٹر سائیکل بھی اس کی زد میں آ گئی۔ حادثے میں ڈمپر ڈرائیور کی موت ہو گئی۔ جبکہ ٹریلر اور موٹر سائیکل پر سوار تین افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے اسے نیوائی اسپتال میں داخل کرایا ہے۔

غنیمت یہ رہی کہ آگ لگنے کے بعد گاڑیاں ہائی وے کے ایک ہی طرف رک گئیں اور ٹریفک جاری رہی۔ پولیس اور گاؤں والوں کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب ایک ڈمپر غلط سمت سے آیا اور سامنے سے آرہے ٹریلر سے ٹکرا گیا۔اطلاع کے بعد پولیس پہنچی اور ٹونک اور نیوائی سے فائر بریگیڈ کو بلایا گیا۔ گاؤں والوں کی بھیڑ بھی جمع ہو گئی۔ آگ کے شعلے بلند ہونے اور آگ مزید شدید ہونے کی وجہ سے لوگ قریب نہیں جا سکے۔

برونی تھانہ انچارج اوم پرکاش نے بتایا کہ جمعہ کی شام تقریباً 7.30 بجے جے پور سے ٹونک کی طرف ایک ٹریلر آرہا تھا۔ وہ برونی تھانہ علاقہ کے موٹوکا پل کے قریب ہائی وے پر غیر متوازن ہو گیا اور دوسری طرف چلا گیا اور سامنے سے آرہے بجری سے بھرے ٹرک سے ٹکرا گیا۔ جس کی وجہ سے دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔ جس میں ٹریلر ڈرائیور کی موت ہو گئی۔

آگ اتنی تیزی سے پھیلی کہ ٹریلر ڈرائیور کو فرار ہونے کا موقع نہیں ملا۔ وہ جل گیا۔ بعد ازاں فائر بریگیڈ اور پولیس کی تین گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں اور رات 8 بجے لگ بھگ آدھے گھنٹے میں آگ پر قابو پالیا گیا۔ جاں بحق اور جھلسنے والے افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

لاتور ضلع میں سوٹ کیس سے خاتون کی لاش برآمد، شناخت نہ ہو سکی
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے لئے وزارت داخلہ سیکورٹی فراہم کر رہی ہے : پی کے پول | BulletsIn
رامبن کے اکھڑال میں شبانہ آتشزدگی کی واردات، دس دکانیں جل کر خاکستر
دہلی شراب پالیسی کیس، کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع، تہاڑ جیل منتقل
آرین ویلی لداخ کے طلباء نے دہرادون میں انڈین ملٹری اکیڈمی کا دورہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہائی وے پر ڈمپر اور ٹریلر میں ٹکر، لگی آگ، ایک جاں بحق، تین زخمی
Next Article دہلی – این سی آر بنا گیس چیمبر، ہوا ہوئی مزید زہریلی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?