• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > رامبن کے اکھڑال میں شبانہ آتشزدگی کی واردات، دس دکانیں جل کر خاکستر
Regional

رامبن کے اکھڑال میں شبانہ آتشزدگی کی واردات، دس دکانیں جل کر خاکستر

CliQ INDIA
Last updated: January 22, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

رامبن کے اکھڑال میں شبانہ آتشزدگی کی واردات، دس دکانیں جل کر خاکستر

جموں، 22 جنوری (ہ س)۔ جموں و کشمیر کے پہاڑی ضلع رامبن کے اکھڑال بازار میں گزشتہ شب شبانہ آتشزدگی کی واردات میں دس دکانوں اور چند کمروں پر مشتمل دو چار منزلہ عمارتیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ حکام کا کہنا ہے اس واردات میں لاکھوں روپے مالیت کی املاک تباہ ہو گئی ہیں۔

متاثرہ افراد اور دیگر افراد نے بس اسٹینڈ اکھڑال کے قریب جمع ہو کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ انہوں نے علاقے میں فائر سروس اسٹیشنوں کی منظوری اور قیام کا مطالبہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ بانہال اور رامبن سے فائر ٹینڈر دیر سے پہنچے، اور فائر بریگیڈ کی گاڑیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اکھڑال پہنچنے میں ایک گھنٹہ لگا۔ اس وقت تک دو دو منزلہ عمارتیں تباہ ہو چکی تھیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق آگ تحصیل ہیڈ کوارٹر اکھڑال کے مین بازار میں واقع بیر سنگھ اور بلوان سنگھ کی دو منزلہ عمارت میں لگی۔ اطلاع ملتے ہی ابتدائی طور پر پولیس کی ایک ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور مقامی لوگوں کی مدد سے آگ پر قابو پانے کے لیے مہم شروع کی۔ بعد ازاں فائر ٹینڈرز بھی موقع پر پہنچ گئے اور آگ بجھانے کی کارروائی میں مدد کی۔

فائر اینڈ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر رامبن ساحل بندرال نے بتایا کہ آگ بجھانے کے لیے تین فائر ٹینڈر اکھڑال بھیجے گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بھرپور کوششوں کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا لیکن اس وقت تک 10 دکانوں پر مشتمل دو منزلہ عمارتیں جل کر خاکستر ہوگئیں۔ واقعے میں کسی کے زخمی یا جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ آگ لگنے کی وجہ معلوم کرنے کے لئے پولیس نے معاملہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

سڑک حادثہ میں تین افراد جاں بحق، آٹھ زخمی
سائبر جعلساز آن لائن شاپنگ کے نام پر فراڈ کر رہے ہیں، شہری ہوشیار رہیں: موہت ہانڈا
چکردھر پور کے بیکنٹھ سائی اپارٹمنٹ میں لفٹ گرنے سے گارڈ کی موت
تین روزہ سالانہ اجلاس میں ملک کے تمام’ سی ایم اے ٹی’ ڈائریکٹرز جمع ہوں گے
ایسا لگتا ہے کہ بہار میں بی جے پی کے لوگ بہاری نہیں ہیں : جے ڈی یو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیل کی فلسطین کے ٹیکس فنڈز ناروے کے پاس رکھنے کے منصوبے کی منظوری
Next Article منی پور میں بڑی مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?