• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جموں کے ٹرانسپورٹرز نے اپنی 72 گھنٹے کی طویل ہڑتال واپس لے لی
Regional

جموں کے ٹرانسپورٹرز نے اپنی 72 گھنٹے کی طویل ہڑتال واپس لے لی

CliQ INDIA
Last updated: January 3, 2024 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جموں کے ٹرانسپورٹرز نے اپنی 72 گھنٹے کی طویل ہڑتال واپس لے لی

جموں،3 جنوری (ہ س)۔ آئل ٹینکر ڈرائیوروں، آپریٹروں نے منگل کی شام دیر گئے اپنی 72 گھنٹے کی ہڑتال کو ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ ڈرائیوروں کے مرکزی نمائندوں اور مرکزی داخلہ سکریٹری کے درمیان طے پانے والے ایک معاہدے کے بعد چکہ جام کی کال کو واپس لے لیا۔ آل جموں و کشمیر ٹرانسپورٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن کے صدر اجیت سنگھ نے تصدیق کی کہ جموں و کشمیر کے ٹرانسپورٹروں نے بھی قومی سطح پر اس سلسلے میں فیصلے کے بعد ہڑتال ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آل جے اینڈ کے پیٹرول ٹینکر اونرز ایسوسی ایشن کے صدر آنن شرما نے کہا کہ ہم نے اپنا احتجاج ختم نہیں کیا ہے لیکن ہم پہلے ہی ڈپٹی کمشنر جموں اور ایس ایس پی جموں سے اس ضمن میں بات کر چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں مرکزی حکومت کی طرف سے ہمارے قومی نمائندوں کو دی گئی یقین دہانی کے بارے میں بتایا کہ کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے متنازعہ قانون پر غور کیا جائے گا اور ہمارے نمائندوں کو آن بورڈ لیا جائے گا۔ قبل ازیں انہوں نے کہا کہ جموں میں پیر سے 1500 سے زائد آئل ٹینکروں کی ہڑتال کی وجہ سے زیادہ تر پٹرول پمپ خشک ہو چکے ہیں اور جب تک ان کا مسئلہ حل نہیں ہو جاتا وہ دوبارہ کام شروع نہیں کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

بارہمولہ میں لشکر طیبہ/ ٹی آر ایف کے 4 او جی ڈبلیو گرفتار۔ اسلحہ/گولہ بارود برآمد
جے ڈی یو ایم پی رات کو پہنچےاسپتال، مریضوں نے کھول دی تیجسوی کے محکمہ کی پول
وزیر زراعت اتل بورا کو جان سے مارنے کی دھمکی دینے والا گرفتار
آئی لو محمد پر بڑھتے ہوئے تنازعہ کے درمیان یوپی میں نماز جمعہ کے دوران سیکورٹی سخت
مفاد عامہ کی عرضی کے اصول کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جاپان میں زلزلے سے اب تک 57 کی موت
Next Article اڈانی- ہنڈن برگ معاملے پر آج سپریم کورٹ سنائے گا فیصلہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?