• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > آئی لو محمد پر بڑھتے ہوئے تنازعہ کے درمیان یوپی میں نماز جمعہ کے دوران سیکورٹی سخت
Regional

آئی لو محمد پر بڑھتے ہوئے تنازعہ کے درمیان یوپی میں نماز جمعہ کے دوران سیکورٹی سخت

CliQ INDIA
Last updated: September 27, 2025 6:37 am
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

لکھنؤ، 26 ستمبر (ہ س)۔

”آئی لو محمد“ پر بڑھتے ہوئے تنازعہ کے پیش نظر اتر پردیش میں نماز جمعہ کے پرامن انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے ہائی الرٹ جاری رہا۔ سیکورٹی کے نقطہ نظر سے حساس اور انتہائی حساس علاقوں میں فورسز کو تعینات کرنے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔

پولیس ہیڈ کوارٹر نے ریاست کے تمام سینئر پولیس افسران اور کمشنریٹس کو پرامن جمعہ کی نماز کو یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی تھی ۔ ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ ہیڈکوارٹر کے احکامات کے بعد پولیس نے ریاستی دارالحکومت لکھنؤ، کانپور، سہارنپور، اناؤ اور تمام اضلاع میں سیکورٹی سخت رہی۔

مساجد کے اطراف خصوصی نگرانی رہی ۔ پولیس اہلکار فورسز کے ساتھ حساس اور انتہائی حساس علاقوں میں گشت پر رہے ۔ یوپی پولیس سائبر سیل تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

عمران حسین نے رمضان کے مہینے میں دہلی کی سڑکوں اور گلیوں کی صفائی کو یقینی بنانے کی ہدایات دیں
فرید آباد: لائبریری میں آگ لگی، کتابیں اور لیپ ٹاپ جل کر خاک
یہ ایوان بحث کی جگہ نہیں بلکہ عوام کی امنگوں کی علامت ہے: اسمبلی اسپیکر
جموں و کشمیر کے اراکین اسمبلی کے لیے آج سے تین روزہ تعارفی پروگرام کا انعقاد | BulletsIn
ٹینٹ گودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ سے زائد کا نقصان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال میں اولی اور دیوبا سمیت درجن بھر رہنماوں کے پاسپورٹ معطل، اعلیٰ رہنماوں پر نگرانی بڑھی
Next Article صدرجمہوریہ نے نیشنل جیو سائنس ایوارڈز پیش کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?