• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ جنگ بندی میں توسیع، وائٹ ہاؤس کا خیرمقدم
International

غزہ جنگ بندی میں توسیع، وائٹ ہاؤس کا خیرمقدم

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

واشنگٹن ،28نومبر (ہ س )۔

غزہ جنگ بندی میں دو روز کی توسیع ہوگئی۔ وائٹ ہاو¿س نے جنگ بندی میں توسیع کا خیر مقدم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاو¿س کا کہنا ہے کہ آئندہ 2 روز میں رہا ہونیوالے 20 یرغمالیوں میں امریکیوں کے شامل ہونے کی امید ہے۔

دوسری جانب واشنگٹن میں امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ غزہ جنگ بندی میں مزید توسیع دیکھنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا اگلے دو روز میں حماس 20 افراد کو رہا کرے گا۔ رہا ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہوں گے۔ جان کربی نے کہا کہ تمام یرغمالیوں کی رہائی چاہتے ہیں۔ توسیع سے یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ میں امدادی کارروائی ممکن ہو رہی ہے۔ غزہ میں تیل سمیت امدادی سامان کے ٹرکوں کی تعداد بڑھی ہے۔ جان کربی نے کہا کہ یرغمالیوں میں 8 یا 9 امریکی شہری بھی شامل ہیں۔ انہوں نے کہا امداد کےلیے جنگ بندی کے ہر دن کے ہر گھنٹے کا فائدہ اٹھائیں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جنوبی کوریا کے صدر نے اپنے مارشل لاء کے حکم کا دفاع کرتے ہوئے کہا – آخر تک لڑیں گے۔ | BulletsIn
جرمنی میں تارکین وطن سے بھری وین الٹ گئی، سات ہلاک
حلب کے ہوائی اڈے پر اسرائیلی میزائل حملے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی
فلسطینی شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے: امریکہ، بائیڈن اور نتین یاھو کی فون پرگفتگو
حماس سربراہ ہانیہ کا اسرائیل – حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے قریب پہنچنے کا دعویٰ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ساورین گولڈ بانڈ کے سرمایہ کاروں کو بمپر منافع حاصل ہوا، پہلی قسط کے سرمایہ کار ہوئے مالا مال
Next Article ڈی ایم جموں نے فورسسز کے افسران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں سیکورٹی کا جائزہ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?