• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > فلسطینی شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے: امریکہ، بائیڈن اور نتین یاھو کی فون پرگفتگو
International

فلسطینی شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جائے: امریکہ، بائیڈن اور نتین یاھو کی فون پرگفتگو

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

واشنگٹن،30اکتوبر(ہ س)۔

امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے کہا ہے کہ غزہ میں آپریشن کے دوران ہزاروں فلسطینی مارے گئے ہیں۔ شہریوں کے تحفظ کی حمایت پر زور دیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے اتوار کو اعلان کیا کہ اسرائیلی وزیر اعظم نے امریکی صدر جو بائیڈن سے بات کی ہے۔ جنگ کے 23 ویں روز اسرائیل نے غزہ پر زمینی دراندازی جاری رکھی۔ فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے بتایا گیا کہ 23 روز میں 8005 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔جیک سلیوان نے سی این این سے گفتگو میں کہا امریکی انتظامیہ نے شہریوں کے تحفظ کے بارے میں اسرائیلیوں سے بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس نے شہریوں کو یرغمال بنایا اور شہریوں کے درمیان توپیں رکھ دیں لیکن یہ کوئی بہانہ نہیں ہے اور شہریوں کو تحفظ فراہم کیا جانا ضروری ہے۔ جیک سلیوان نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اسرائیلیوں کو شہریوں کے تحفظ کے لیے تمام اقدامات کرنے چاہئیں۔

امریکی عہدیدار نے کہا کہ مذاکرات پر بات چیت جاری ہے۔ حماس مغویوں کی رہائی کے معاملے پر واضح نہیں ہے۔ سلیوان نے مزید کہا کہ مصر اور اسرائیل غزہ سے امریکیوں اور غیر ملکیوں کے نکلنے کی اجازت دینے کے لیے تیار ہیں لیکن حماس شرائط طے کر رہی ہے۔جیک سلیوان نے کہا کہ مغربی کنارے میں عربوں پر حملہ کرنے والے آباد کاروں کو کنٹرول کرنے کی ذمہ داری بھی نیتن یاہو کی ہے۔ ہم توقع کرتے ہیں کہ وہاں احتساب ہو گا۔ اسی طرح فرانس نے اسرائیل سے مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی حفاظت کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانس کی وزارت خارجہ نے اتوار کو کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں آباد کاروں کے تشدد کو روکنے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ چند دنوں میں متعدد فلسطینی شہریوں کو مغربی کنارے میں جاں بحق کیا جا چکا اور متعدد کو بے گھر کردیا گیا ہے۔وزارت نے ایک بیان میں مزید کہا کہ فرانس نے اسرائیلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی آبادی کے تحفظ کے لیے فوری اقدامات کریں۔ آباد کار فلسطینیوں کو مغربی کنارے سے نکالنے کے لیے غزہ کی جنگ کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔

یاد رہے 12 اکتوبر کو رملہ شہر کے مشرق میں واقع خربیت وادی السیق میں دو سو بدوو¿ں نے اپنی زمینیں چھوڑ کر قریبی گاو¿ں الطیب میں پناہ لی۔ اسرائیلی فوج نے انہیں وہاں سے نکلنے کے لیے ایک گھنٹے کا وقت دیا تھا۔حماس نے غزہ کی پٹی کی سرحد پر واقع اسرائیلی قصبوں پر اچانک زمینی، فضائی اور سمندری حملہ کیا تھا۔ حملے کے پہلے دن 1,400 اسرائیلی افراد کو ہلاک کیا گیا تھا۔ حماس نے اسرائیل کے 229 افراد کو یرغمال بھی بنا لیا ہے۔ یاد رہے 4 لاکھ 90 ہزار سے زیادہ یہودی آباد کار مغربی کنارے میں مقیم ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پوتن نے ٹرمپ کو مبارکباد دی، کہا- بات چیت کے لیے تیار | BulletsIn
صدر کے مشیر نے نیپالی 100 کے نوٹ پر متنازع نقشے کی اشاعت کی مخالفت کی
جنگ میں کوئی وقفہ نہیں، غزہ میں لڑائی جاری ہے: نیتن یاھو
حماس-اسرائیل جنگ: غزہ کے اسپتال پر حملہ، سینکڑوں ہلاک، مشرق وسطیٰ میں کشیدگی بڑھی
روس اورامریکہ کے درمیان یوکرین جنگ کے تصفیے اور آئندہ مذاکرات پر تبادلہ خیال | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article برآمدات میں کمی اور بازار میں بفر اسٹاک کی ریلیز کی وجہ سے پیاز کی قیمتوں میں کمی ہوئی: مرکزی حکومت
Next Article منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے جھٹکا، ضمانت نہیں ملی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?