• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > ڈی ایم جموں نے فورسسز کے افسران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں سیکورٹی کا جائزہ لیا
Regional

ڈی ایم جموں نے فورسسز کے افسران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں سیکورٹی کا جائزہ لیا

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈی ایم جموں نے فورسسز کے افسران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں سیکورٹی کا جائزہ لیا

جموں، 28 نومبر (ہ س)۔ ضلع مجسٹریٹ سچن کمار ویشیا نے سیکورٹی سے متعلق میٹنگ میں جموں ضلع کے سرحدی علاقوں میں سیکورٹی کے حالات کا جائزہ لیا۔ میٹنگ میں ہند۔پاک سرحد کے ساتھ واقع علاقوں کے مختلف حساس مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں ایس ایس پی جموں ڈاکٹر ونود کمار فوج اور نیم فوجی دستوں کے افسران نے سیکورٹی کی صورتحال اور دشمن کی کسی بھی شرارت کی کوشش کو ناکام بنانے کے لیے کی جانے والی تعیناتیوں کے بارے میں تفصیلی رپورٹ پیش کی۔

ڈی ایم نے سیکورٹی صورتحال اور دشمن قوتوں کی طرف سے دراندازی یا جنگ بندی کی خلاف ورزی کی کوششوں کو روکنے کے لئے کئے گئے اقدامات کے بارے میں تفصیل سے دریافت کیا۔ انہوں نے سرحد کی حفاظت اور خطے میں امن و امان کو یقینی بنانے میں سیکیورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔ ڈی ایم نے سرحدی علاقوں میں ترقی کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔

انہوں نے کہا کہ حکومت سرحدی باشندوں کو تمام بنیادی سہولیات اور انفراسٹرکچر فراہم کرنے اور ان کے معیار زندگی کو بہتر بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ ڈی ایم نے ضلعی افسروں کو ہدایت دی کہ وہ سرحدی علاقوں کے پہلے سے طے شدہ دورے کریں تاکہ سرکاری اسکیموں کی فراہمی کا مسلسل جائزہ لیا جاسکے اور مقامی عوام کی شکایات اور مطالبات پر رائے لیں۔

انہوں نے افسران سے کہا گیا کہ وہ سیکورٹی ایجنسیوں کے ساتھ قریبی تال میل برقرار رکھیں۔ سچن کمار نے زور دے کر کہا کہ حکومت سرحدی شہریوں کے مسائل اور خواہشات کو حل کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گی۔ انہوں نے عوام سے بھی اپیل کی کہ وہ سرحدی علاقوں میں امن و امان اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں انتظامیہ اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ تعاون کریں۔

میٹنگ میں سب ڈویژنل مجسٹریٹس، ایگزیکٹیو انجینئرس کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔

ہندوستھان سماچار/شہزاد

You Might Also Like

وقف ترمیمی بل پر کانگریس کے سینئر لیڈر اور ایم ایل اے بانڈی پورہ ایڈوکیٹ نظام الدین بھٹ کی پریس کانفرنس | BulletsIn
پارتھ چٹرجی کی بدعنوانی کا نیا انکشاف، ’عطیہ‘ کے ذریعے کالے دھن کو سفید کرنے کا الزام | BulletsIn
ہائیوا کی زد میں آنے سے شیخ پورہ کے دو نوجوانوں کی موت
ڈوگرہ سوابھیمان سنگٹھن پارٹی کے کارکنان نے لال سنگھ کے گھر کے باہر ای ڈی کاروائی کے خلاف احتجاج کیا ۔
اوور ہیڈ وائر ٹوٹنے سے سنٹرل ریلوے سروس متاثر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article غزہ جنگ بندی میں توسیع، وائٹ ہاؤس کا خیرمقدم
Next Article ڈی ایم جموں نے فورسسز کے افسران کے ساتھ سرحدی علاقوں میں سیکورٹی کا جائزہ لیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?