• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل حملہ
International

عراق میں امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل حملہ

CliQ INDIA
Last updated: December 9, 2023 5:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بغداد،09دسمبر(ہ س)۔

عراق کے دارالحکومت بغداد کے گرین زون میں واقع امریکی سفارت خانے میں ایک اور میزائل حملے کی اطلاعات ہیں۔خیال رہے کہ سات اکتوبر کو اسرائیل پرحماس کے حملے کے بعد عراق میں ایران نواز گروپوں کی طرف سے امریکا اور اس کی قیادت میں اتحادی فوج کے مراکز پرمیزائل اور ڈرون حملوں کے واقعات پیش آچکے ہیں۔

خیال رہے کہ امریکا کی قیادت میں عالمی اتحادی افواج ’داعش‘ کے خلاف سرگرم ہے۔آج جمعہ کو عراقی دارالحکومت بغداد کے وسط میں گرین زون کے اندر امریکی سفارت خانے کے قریب میزائل داغا گیا۔ایک سکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا کہ بغداد میں امریکی سفارت خانے کے اندر سائرن بجائے گئے تھے۔ سفارت خانے کے قرب وجوار میں صبح کے وقت میزائل داغے گئے تھے۔ابتدائی معلومات کے مطابق متعدد میزائل سفارت خانے کے قریب گرے۔یہ نیا حملہ ایک ایسے وقت میں ہوا ہے جب غزہ کی پٹی میں جنگ کے آغاز سے اب تک عراقی مسلح دھڑوں کی جانب سے شام اور عراق کے اندر امریکی افواج کے فوجی اڈوں پر کیے گئے حملوں کی تعداد 78 سے زیادہ ہو چکی ہے۔

عراق میں اسلامی مزاحمت کے نام سے مشہور دھڑوں نے طویل عرصے سے امریکی افواج کو نشانہ بنانے والے زیادہ تر حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے اور کہا ہے کہ یہ اسرائیل کی غزہ جنگ میں امریکی حمایت کا رد عمل ہے۔واشنگٹن اب تک 17 اکتوبر سے عراق اور شام میں اپنی افواج کے خلاف 78 حملوں کی تصدیق کرچکا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں میٹرو کے کاروان بازار اور شاہ باغ اسٹیشن کا افتتاح۔
نواز شریف نے مریم کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا!
امریکہ کا حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشتگرد نامزد کرنے کا اعلان
غزہ میں قحط انسانی ساختہ ہے،امریکہ کے سوا سلامتی کونسل کے تمام ارکان کا موقف
مسجد اقصیٰ کی عید پر بندش: یروشلم کے مذہبی اسٹیٹس کو کی بڑھتی نزاکت کی تاریخی خلاف ورزی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رشمیکا مندھانا نے 'اینیمل' میں اپنے کردار کے بارے میں انکشاف کیا
Next Article کانگریس لیڈر کرپشن کے کالے دھن سے اپنی جیبیں بھر رہے ہیں: بھوپیندر سنگھ چودھری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?