• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > امریکہ کا حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشتگرد نامزد کرنے کا اعلان
International

امریکہ کا حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشتگرد نامزد کرنے کا اعلان

CliQ INDIA
Last updated: January 18, 2024 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

واشنگٹن ،18جنوری (ہ س )۔

ؓبحیرہ احمر میں حوثیوں کے مسلسل حملوں کے درمیان امریکہ اور برطانیہ کی بھی یمن کے متعدد ٹھکانوں پر حملے جاری ہیں ۔اسی کے ساتھ امریکہ نے حوثیوں کو دوبارہ عالمی دہشت گرد نامزد کرنے کا اعلان بھی کر دیاہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بتایا ہے کہ امریکی وزیرِ خارجہ حوثیوں کو عالمی دہشت گرد نامزد کر چکے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ حوثی امریکہ کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں، حوثیوں نے بحیرہ احمر میں بین الاقوامی تجارتی جہازوں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ حوثیوں نے کمرشل شپنگ کی حفاظت پر مامور امریکی جہازوں کو بھی نشانہ بنایا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ بین الاقوامی شپنگ پر حملوں نے میرینرز کوخطرے میں اور آزاد تجارتی نقل و حمل میں خلل ڈالا ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ امریکہ اور اتحادیوں نے واضح کیا ہے کہ ان حملوں کے نتائج ہونے چاہئیں، حوثیوں کو دہشت گرد نامزد کرنا گزشتہ ہفتے کی کارروائی کا تسلسل ہے۔میتھیو ملر کا یہ بھی کہنا ہے کہ یمن میں عام شہریوں کا نقصان کم کرنے اور امداد کے لیے بھی اقدامات کیے ہیں، امریکا یمن میں انسانی امداد کا کلیدی ڈونر ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

نیپالی پارلیمنٹ میں جنسی کاروبار کو قانونی حیثیت دینے کی تجویز، اپوزیشن جماعتوں کا احتجاج | BulletsIn
ٹیرف میں تبدیلی کے درمیان امریکی ڈاک سروس پھر شروع کرے گی چین میں پارسل ڈلیوری | BulletsIn
جیوری ڈونلڈ ٹرمپ کے ہش منی ٹرائل میں بیٹھی ہے کیونکہ استغاثہ نے گیگ آرڈر کی خلاف ورزی کا الزام لگایا ہے۔
حماس نے جنگ بندی کے دوسرے دن اسرائیلی آٹھ بچوں اور پانچ خواتین کو رہا کیا
برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کا اسرائیل دورہ آج

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیئر مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن گراوٹ، سرمایہ کاروں کو 64 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان
Next Article پولیس نے پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایک مطلوب ملزم کو گرفتار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?