• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ریزرو بینک نے ‘پے یو’ کو منظوری دی
Business

ریزرو بینک نے ‘پے یو’ کو منظوری دی

CliQ INDIA
Last updated: April 25, 2024 3:14 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی۔ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی ) نے تقریباً 15 ماہ کے بعد مالیاتی ٹیکنالوجی کمپنی پے یوکو ‘ادائیگی جمع کرنے والے’ کے طور پر کام کرنے کے لئے اصولی طور پرمنظوری دے دی ہے۔

کمپنی نے بدھ کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ ریزرو بینک نے پراسیس کی حمایت یافتہ فنٹیک فرم پے یو کو ادائیگی کے مالیاتی ادارے کے طور پر کام کرنے اور نئے تاجروں کو شامل کرنے کے لئے اصولی طور پرمنظوری دے دی ہے۔ یہ منظوری کوئی حتمی لائسنس نہیں ہے لیکن کمپنیاں اس کے ذریعے 6 سے 12 ماہ تک کام کر سکتی ہیں۔

اصولی منظوری کے ساتھ، پے یو اب نئے تاجروں کو ڈیجیٹل ادائیگی کی خدمات فراہم کرنے کے لئے کام کر سکتی ہے۔ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرانیربن مکھرجی نے کہا کہ یہ لائسنس ہندوستان میں عالمی سطح پر تسلیم شدہ ڈیجیٹل ادائیگیوں کے بنیادی ڈھانچے کے قیام کے ہمارے مقصد کے لیے اہم ہے۔

 

You Might Also Like

کے ایس ایچ انٹرنیشنل کے شیئرز تقریباً چار فیصد کی گراوٹ کے ساتھ درج
بھارت کے اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے کاروباری روز مندی چھائی رہی
حکومت نے ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے 31 مارچ 2025 تک گیہوں کی اسٹاک لمٹ طے کی | BulletsIn
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 93 ڈالر فی بیرل
شادیوں کے موسم میں صرافہ مارکیٹ میں تیزی، چنئی میں سونا 63 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شروعاتی گراوٹ کے بعد سنبھلا بازار، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
Next Article ایک پستول اور 16 کارتوس کے ساتھ روی بھوشن گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?