• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > حکومت نے ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے 31 مارچ 2025 تک گیہوں کی اسٹاک لمٹ طے کی | BulletsIn
Business

حکومت نے ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے 31 مارچ 2025 تک گیہوں کی اسٹاک لمٹ طے کی | BulletsIn

CliQ INDIA
Last updated: June 25, 2024 12:53 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مرکزی حکومت نے ملک بھر میں گندم کی قیمتوں کو مستحکم رکھنے اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف اقدامات کرتے ہوئے 31 مارچ 2025 تک گندم کی اسٹاک حد مقرر کر دی ہے۔ یہ فیصلہ صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے کیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر 24 جون سے ہو گیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد گندم کی قلت اور قیمتوں میں اضافے کو روکنا ہے۔

BulletsIn

  • مرکزی حکومت نے 31 مارچ 2025 تک گندم کی اسٹاک لمٹ مقرر کی ہے۔
  • یہ فیصلہ گندم کی قیمتوں میں استحکام اور ذخیرہ اندوزی کو روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔
  • صارفین، خوراک اور عوامی تقسیم کی وزارت نے 24 جون سے یہ حکم نافذ کر دیا ہے۔
  • گندم کے ذخیرے کی حد ہول سیلرز کے لیے 3 ہزار ٹن مقرر کی گئی ہے۔
  • پروسیسرز کے لیے اسٹاک کی حد ان کی پروسیسنگ کی گنجائش کا 70 فیصد ہوگی۔
  • بڑے چین والے خوردہ فروشوں کے لیے یہ حد 10 ٹن فی آوٹ لیٹ اور کل حد 3 ہزار ٹن ہوگی۔
  • سنگل ریٹیلرز کے لیے گندم کے ذخیرے کی حد 10 ٹن مقرر کی گئی ہے۔
  • یکم اپریل 2023 کو گندم کا شروعاتی اسٹاک 82 لاکھ ٹن تھا، جو یکم اپریل 2024 کو کم ہو کر 75 لاکھ ٹن رہ گیا۔
  • پچھلے سال حکومت نے 266 لاکھ ٹن گندم کی خریداری کی تھی، جبکہ اس سال اب تک 262 لاکھ ٹن کی خریداری کی جا چکی ہے۔
  • مرکزی خوراک کے سکریٹری سنجیو چوپڑا کے مطابق، سنگل اور بڑے چین والے خوردہ فروش، پروسیسرز اور تھوک فروش ہر جمعہ کو اپنے پاس ذخیرہ شدہ گندم کی مقدار کا انکشاف کریں گے۔

You Might Also Like

سال کے آخری دن اسٹاک مارکیٹ اضافہ کے ساتھ بند، سینسیکس میں 762 پوائنٹس کی چھلانگ
شروعاتی کاروبار شیئر مارکیٹ میں کمزوری، سینسیکس اور نفٹی سرخ نشان میں | BulletsIn
ہندوستان نے کھیل کے تینوں پہلوؤں میں ہمیں مکمل طور پر پیچھے چھوڑ دیا : ایڈن مارکرم | BulletsIn
اسرائیل نے دو برطانوی ارکان پارلیمان کو حراست میں لیا،برطانیہ چراغ پا | BulletsIn
وزیر اعظم مودی، راج ناتھ نے نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی، کھلاڑی کے گھر پر جشن | BulletsIn
TAGGED:BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اپڈیٹ ۔۔۔جنوبی کوریا: بیٹری فیکٹری میں آگ لگنے کے بعد 20 لاشیں برآمد | BulletsIn
Next Article بنگال میں منی پور کا شہری گینڈے کے سینگ کے ساتھ گرفتار | BulletsIn
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?