• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ایک پستول اور 16 کارتوس کے ساتھ روی بھوشن گرفتار
Crime

ایک پستول اور 16 کارتوس کے ساتھ روی بھوشن گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: April 25, 2024 3:19 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ایک پستول اور 16 کارتوس کے ساتھ روی بھوشن گرفتار

ارریہ، 25 اپریل ۔ ارریہ ایس پی امیت رنجن کو موصول ہونے والی خفیہ اطلاع کی بنیاد پر فاربس گنج کے ایس ڈی پی او مکیش کمار ساہا کی قیادت میں ڈی آئی یو اور بھرگاما تھانہ کی مشترکہ کارروائی میں بدھ کے روز روی بھوشن کمار کو ایک پستول اور 16 کارتوسوں کے ساتھ گرفتار کیا گیا۔

گرفتار روی بھوشن کمار بھرگاما تھانہ علاقہ کے موجھا وارڈ نمبر دو کے رہائشی دیویندر یادو کا بیٹا ہے۔ ارریہ ایس پی امت رنجن کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ بھرگاما تھانہ علاقہ میں غیر قانونی اسلحہ کے ساتھ ایک آدمی جرائم کی واردات کو انجام دینے کی کوشش میں ہے۔ جس کے بعد ایس پی نے فاربس گنج ایس ڈی پی او مکیش کمار ساہا اور بھرگاما تھانہ پولیس کے ساتھ ڈی آئی یو کی ٹیم بنا کر چھاپہ ماری کرکے روی بھوشن کمار ساہا کو گرفتار کیا گیا۔ تلاشی کے بعد اس کے پاس سے ایک پستول، 16کارتوس اور ایک موبائل برآمد کیا گیا۔ معاملے کو لیکر بھرگاما تھانہ میں ایف آئی آر درج کر کے عدالتی حراست میں بھیجے جانے کی تیا ری کی جارہی ہے۔

 

You Might Also Like

نوادہ پولیس کی بڑی کارروائی، پٹنہ۔رانچی بس سے غیر ملکی شراب کی 252 بوتل ضبط
مہاراشٹر کا کاریگر کانپور کے 16 سونے کے تاجروں سے دس کلو سونا لے کر فرار
کانپور دیہات : ٹیچر کو کمرے میں بند کر کے زندہ جلا دیا
اپنے دوست کے ساتھ میلے سے واپس آ رہی نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
سیوان میں زمین تنازعہ میں اندھا دھنگ فائرنگ، گولی لگنے سے دو لوگوں کی موت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ریزرو بینک نے ‘پے یو’ کو منظوری دی
Next Article مس ورلڈ سے اداکارہ بنیں مانوشی چھلر کانس فلم فیسٹول میں حصہ لیں گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?