• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شروعاتی گراوٹ کے بعد سنبھلا بازار، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ
Business

شروعاتی گراوٹ کے بعد سنبھلا بازار، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: April 25, 2024 3:12 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شروعاتی گراوٹ کے بعد سنبھلا بازار، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ

نئی دہلی، 25 اپریل ۔ شروعاتی کاروبار میں گراوٹ کا سامنا کرنے کے بعد گھریلو شیئر بازار نے شاندار ریکوری کی ہے۔ آج کے کاروبار کی شروعات کمزوری کے ساتھ ہوئی تھی۔ لیکن بازار کھلنے کے کچھ دیر بعد ہی خریداروں نے اپنا زور بنا دیا، جس کی وجہ سے شیئر بازار ریکوری کرکے سبز نشان میں پہنچنے میں کامیاب رہا۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.25 فیصد اور نفٹی 0.19 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد شیئر مارکیٹ کے بڑے شیئروں میں ایکسس بینک، ایچ سی ایل ٹیکنالوجی، سن فارماسیوٹیکل، اسٹیٹ بینک آف انڈیا اور گراسم انڈسٹریز کے شیئرس 4.21 فیصد سے لیکر 0.86 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف کوٹک مہندرا، ٹاٹا کنزیومر پروڈکٹس، ہندوستان یونی لیور، ایل ٹی مائنڈ ٹری اور شری رام فائنانس کے شیئرس9.93 فیصد سے لیکر 1.39 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

موجودہ کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں 2,001 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,213 شیئرز منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 788 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 19 حصص خرید کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 11 شیئرس سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 27 شیئر سبز نشان میں اور 23 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای سینسیکس آج 280.60 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 73,572.34 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی فروخت کا ہلکا سا دباو نظر آیا جس کی وجہ سے انڈیکس 73,556.15 پوائنٹس تک گر گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداروں نے چارج سنبھال لیا اورچوطرفہ خریداری شروع کر دی۔ مسلسل خریداری کے تعاون سے یہ انڈیکس ابتدائی سطح سے 350 پوائنٹس سے زیادہ کی ریکوری کر کے 74,066.60 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 187.12 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 74,040.06 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے آج 85.50 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 22,316.90 پوائنٹس کی سطح پر تجارت شروع کی۔ ابتدائی کاروبار میں یہ انڈیکس گر کر 22,305.25 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداری کی حمایت ملنے کے بعد کچھ ہی عرصے میں اس انڈیکس نے سبز نشان میں اپنی جگہ بنا لی۔ کاروبار کے دوران مسلسل خریداری کی وجہ سے یہ انڈیکس ابتدائی سطح سے 140 پوائنٹس سے زیادہ کی ریکوری کرکے 22,459.15 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان ابتدائی 1 گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 41.50 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,443.90 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

 

You Might Also Like

مسلسل چوتھے دن عروج پر شیئر مارکیٹ ، سینسیکس اور نفٹی نے مضبوطی کا نیا ریکارڈ قائم کیا | BulletsIn
خام تیل 76 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
تجارتی نیلامی کے تحت 91 کوئلے کی کانوں کی نیلامی: پرہلاد جوشی
عالمی مارکیٹ سے ملے جلے اشارے، ایشیائی منڈیوں میں بھی ملا جلا کاروبار | BulletsIn
کینیڈا کے ساتھ ایف ٹی اے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے امکانات زیر غور: گوئل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جارجیائی ‘غیر ملکی ایجنٹ’ بل نے آمرانہ پسپائی کے خدشات کے درمیان بڑے پیمانے پر احتجاج کو جنم دیا
Next Article ریزرو بینک نے ‘پے یو’ کو منظوری دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?