• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن بنا ہوا ہے مضبوطی کا نیا ریکارڈ
Business

شیئر بازار میں مسلسل تیسرے دن بنا ہوا ہے مضبوطی کا نیا ریکارڈ

CliQ INDIA
Last updated: December 6, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 6 دسمبر (ہ س)۔ گھریلو شیئر بازار میں مضبوطی کا سلسلہ جاری ہے۔ آج ایک بار پھر شیئر بازار نے ریکارڈ مضبوطی کے ساتھ کاروبار کی شروعات کی۔ حالانکہ شروعاتی دور میں بازار کو فروخت کا جھٹکا بھی لگا لیکن تھوڑی دیر بعد ہی خریداری شروع ہونے کی وجہ سے شیئر بازار نے اپنی تیزی برقرار رکھی۔ خریداری کے زور کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس فی الحال سبقت کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے ہیں۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.26 فیصد اور نفٹی 0.22 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے دوران شیئر بازار کے بڑے شیئروں میں اڈانی پورٹس، ایل ٹی مائنڈ ٹری، یو پی ایل، وپرو اور آئی ٹی سی کے حصص 3.08 فیصد سے لیکر 1.72 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف بجاج آٹو، آئی سی آئی سی آئی بینک، این ٹی پی سی، ایس بی آئی لائف انشورنس اور آئشر موٹرز کے حصص 1.76 فیصد سے لیکر 0.69 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں حصص بازار میں 2,021 حصص میں ایکٹو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,108 حصص منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 913 حصص خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 20 حصص خرید کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 10 حصص سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل حصص میں سے 30 حصص سبز نشان میں اور 20 حصص سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج ایک بار پھر مضبوطی کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 238.79 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 69,534.93 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس گر کر 69,395.01 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے فوراً بعد خریداری کی حمایت کی وجہ سے انڈیکس نے رفتار پکڑی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 178.49 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 69,474.63 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج آل ٹائم ہائی اوپننگ کا نیا ریکارڈ بناتے ہوئے 95.65 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 20,950.75 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلتے ہی منافع وصولی کی وجہ سے اس انڈیکس میں بھی گراوٹ کا رجحان نظر آیا۔ فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس ابتدائی سطح سے 60 پوائنٹس گر کر 20,887.55 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداری کی حمایت کے باعث اس انڈیکس میں بھی تیزی آئی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان پہلے ایک گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 45.75 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 20,900.85 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

رواں مالی سال 2023-24 کی دوسری سہ ماہی میں جی ڈی پی 7.6 فیصد رہی۔
حکومت نے خوردنی تیل کے ڈیٹا کی تعمیل کو فروغ دینے کے لیے 2011 کے حکم میں ترمیم کی
اکتوبر میں خوردہ مہنگائی 0.25 فیصد تک گر گئی۔
اسٹاک مارکیٹ نے بنایا منفی ریکارڈ ، 29 سال میں پہلی بار لگاتار پانچویں ماہ مارکیٹ سرخ رنگ میں بند ہوئی | BulletsIn
خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تلنگانہ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے ریونت ریڈی
Next Article اسرائیل کی سیکورٹی فورسز نے غزہ کی پٹی کو آسمان سے زمین تک گھیر لیا، خان یونس میں شدید جھڑپ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?