• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں تیزی، سونے اور چاندی کی چمک بڑھی
Business

صرافہ بازار میں تیزی، سونے اور چاندی کی چمک بڑھی

CliQ INDIA
Last updated: May 3, 2024 6:15 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 03 مئی (ہ س)۔ گزشتہ چند دنوں سے مسلسل گراوٹ کا سامنا کرنے کے بعد گھریلو صرافہ بازار میں آج مضبوطی دکھائی دے رہی ہے۔ ملک کی بیشتر صرافہ مارکیٹوں میں سونا 700 سے 750 روپے فی 10 گرام مہنگا ہو گیا ہے۔ اس اضافے کی وجہ سے ملک کے بیشتر صرافہ بازار وں میں 24 کیرٹ سونا 72,280 روپے سے 72,430 روپے فی گرام کے درمیان کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا بھی 66,260 روپے سے 66,410 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک بھر میں آج صرف چنئی کے صرافہ بازار میں 24 کیرٹ سونا 73 ہزار روپے فی 10 گرام کی سطح سے اوپر اور 22 کیرٹ سونا 67 ہزار روپے فی 10 گرام کی سطح سے اوپر فروخت ہو رہا ہے۔ سونے کی طرح چاندی کی بھی آج 700 روپے فی کلو تک مضبوط ہوئی ہے۔ اس اضافے کی وجہ سے دہلی کے صرافہ بازار میں آج چاندی 83,600 روپے فی کلو کی سطح پر کاروبار کر رہی ہے۔

ملک کی راجدھانی دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 72,430 روپے فی 10 گرام پر ٹریڈ کر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 66,410 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی۔ اسی طرح ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 72,280 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 66,260 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ چنئی کے صرافہ بازار میں آج 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 73,260 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 67,160 روپے فی 10 گرام درج کی گئی۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ احمد آباد میں آج 24 کیرٹ سونا 72,330 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 66,310 روپے فی 10 گرام کی قیمت پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح کولکاتا میں 24 کیرٹ سونا 72,280 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے اور 22 کیرٹ سونا 66,260 روپے فی 10 گرام کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

لکھنو¿ کے شیئر مارکیٹ میں آج 24 کیرٹ سونا 72,430 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے اور 22 کیرٹ سونا 66,410 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت بڑھ کر 72,330 روپے فی 10 گرام ہو گئی ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونا 66,310 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح جے پور میں 24 کیرٹ سونا 72,430 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 66,410 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازار وں میں بھی آج سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ ان تین ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں، 24 کیرٹ سونا آج 72280 روپے فی 10 گرام پر کاروبارکر رہا ہے۔ اسی طرح ان تینوں شہروں کے صرافہ بازار وں میں 22 کیرٹ سونا 66,260 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔

You Might Also Like

گھریلو شیئر بازار چوتھے روز گراوٹ کے ساتھ بند، سرمایہ کاروں کو 38 ہزار کروڑ روپئے کا نقصان
پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 79 ڈالر فی بیرل
گرو نانک جینتی پر بینکوں میں چھٹی، شیئر بازار بھی بند
اسٹیٹ بینک کا پہلی سہ ماہی میں خالص منافع 12 فیصد بڑھ کر 19,160 کروڑ روپے ہوگیا
گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی بازاروں پر دباو

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خام تیل میں تیزی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
Next Article لاتہار سے 81 لاکھ روپے مالیت کی افیون اور ڈوڈا برآمد، ایک گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?