• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > سوشل ورک شعبہ کے زیر اہتمام سرمائی دیہی کیمپ کا انعقاد
Regional

سوشل ورک شعبہ کے زیر اہتمام سرمائی دیہی کیمپ کا انعقاد

CliQ INDIA
Last updated: February 15, 2024 10:50 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

علی گڑھ، 14 فروری ۔

سوشل ورک شعبہ نے ضلع علی گڑھ کی تحصیل گبھانہ کے سمیرا دریا پور گاؤں میں ماحولیاتی بیداری، کینسر بیداری اور ووٹر ایجوکیشن کے موضوع پر ایک ہفتہ کا دیہی سرمائی کیمپ منعقد کیا۔ اس موقع پر ایک ریلی نکالی گئی، جس میں گاؤں کے طلباء اور مقامی لوگ شامل ہوئے اور الیکشن میں ووٹ ڈالنے کے سلسلہ میں عوامی بیداری پیدا کی۔ طلباء نے انتخابات اور کینسر کے سلسلہ میں بیداری کے لئے نکڑ ناٹک بھی پیش کیا۔ اختتامی تقریب میں ایس ڈی ایم گبھانہ مسٹر ہیرالال سینی بطور مہمان خصوصی شامل ہوئے، جب کہ صدارت شعبہ نفسیات کے سابق سربراہ پروفیسر محمود ایس خان نے کی۔ مہمانان اعزازی کے طور پر پروفیسر بی بی سنگھ، مسٹر صفدر ہاشمی، اور سوشل ورک شعبہ کے سربراہ پروفیسر نسیم احمد خاں موجود تھے۔

مسٹر ہیرا لال سینی نے انتخابات اور کینسر کے سلسلہ میں بیداری پیدا کرنے میں طلباء کی کوششوں کی ستائش کی۔ پروفیسر محمود ایس خان اور پروفیسر بی بی سنگھ نے طلبہ اور اساتذہ کو کمیونٹی آؤٹ ریچ سرگرمیوں کے لئے سراہا۔ پروفیسر نسیم احمد خان نے کمیونٹی ویلفیئر میں کیمپ کی اہمیت پر روشنی ڈالی اور مندوبین کا خیرمقدم کیا۔ طلباء نے اپنی گروپ سرگرمیوں کی تلخیص پیش کی۔ اس موقع پر پوسٹر سازی مقابلے کے فاتحین میں انعامات تقسیم کیے گئے، اور ریسرچ اسکالروں اور ایم ایس ڈبلیو کے طلباء کو کیمپ میں ان کی شرکت کے لیے اسناد پیش کی گئیں۔ ڈاکٹر محمد طاہر نے تمام مندوبین، مقامی باشندوں اور گرام پنچایت پردھان کا شکریہ ادا کیا۔

ڈاکٹر محمد عارف خان نے ڈاکٹر قرۃ العین علی، ڈاکٹر شائنا سیف، ڈاکٹر عندلیب، ڈاکٹر محمد عذیر اور ڈاکٹر سمیرا خانم کے ساتھ پروگرام کی نظامت کی۔

 

You Might Also Like

سابق وزیر سمیت کئی وفود نے ایل جی منوج سنہا سے ملاقات کی
اوبرا۔ سی پاور پلانٹ کے پہلے یونٹ سے بجلی کی پیداوار شروع، وزیر توانائی نے مبارکباد دی
بہار میں آج بھی موسم خوشگوار، معمول سے نیچے گرادرجہ حرارت، سردی کا احساس
بنگال میں موسم معمول پر آرہا ہے، سردی میں ہورہا ہے بتدریج اضافہ
بہار میں ملے کورونا کے دو پازیٹیو مریض پائے گئے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مہاراشٹر میں چھ سیٹوں پر راجیہ سبھا انتخابات کے بلامقابلہ ہونے کے امکانات
Next Article ممتا بنرجی نے پولیس کو سندیشکھالی کے عصمت دری کے ملزمین کے خلاف مقدمہ درج نہ کرنے کا حکم دیا ہے:شبھیندو ادھیکاری کا الزام
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?