• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > اوبرا۔ سی پاور پلانٹ کے پہلے یونٹ سے بجلی کی پیداوار شروع، وزیر توانائی نے مبارکباد دی
Regional

اوبرا۔ سی پاور پلانٹ کے پہلے یونٹ سے بجلی کی پیداوار شروع، وزیر توانائی نے مبارکباد دی

CliQ INDIA
Last updated: December 28, 2023 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لکھنؤ، 27 دسمبر (ہ س)۔

اتر پردیش نے بجلی کی پیداوار کے میدان میں ایک اور تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔ اوبرا-سی 2×660 میگاواٹ پاور پلانٹ کے پہلے یونٹ نے منگل کو دوپہر 2.30 بجے پوری صلاحیت سے بجلی پیدا وار شروع کر دی ہے۔ اس پلانٹ کے مکمل طور پر شروع ہونے کے بعد، اتر پردیش کی بجلی کی پیداواری صلاحیت میں 10 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔

ریاستی وزیر توانائی اے کے شرما نے توانائی کے شعبے کے تمام اہلکاروں کو پوری صلاحیت کے ساتھ پاور پلانٹ کے شروع کر نے پر مبارکباد دی ہے اور اس کامیابی کے لیے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوگی حکومت ریاست کو توانائی کے شعبے میں خود کفیل بنا کر وزیر اعظم کے وژن کو پورا کرے گی۔ انہوں نے کہا کہ جلد ہی ریاست اپنی بجلی کی پیداوار کو دوگنا کرنے کا ہدف حاصل کر لے گی۔ جلد ہی ریاست کے لوگوں کو تھرمل اور سولر انرجی کے ذریعے وافر اور بلا تعطل بجلی ملے گی۔

وزیر توانائی نے کہا کہ اوبرا سی 2×660 میگاواٹ کی صلاحیت والا پاور پلانٹ ایک سپر کرٹیکل ٹیکنالوجی پر مبنی پروجیکٹ ہے اور یہ پلانٹ 13,005 کروڑ روپے کی لاگت سے بنایا گیا ہے۔ سپر کریٹیکل ٹیکنالوجی پر مبنی یہ پاور پلانٹ ماحولیاتی معیارات کے مطابق ہوگا ۔

انہوں نے کہا کہ اوبرا سی 660 میگاواٹ کے پہلے یونٹ سے بجلی کی کمرشیل پیداوار بھی جلد شروع ہو جائے گی۔ پاور پلانٹ کے افتتاح کے بعد عوام کے استعمال کے لیے بجلی کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

ہندوستھان سماچار/

/عطاءاللہ

You Might Also Like

اس سال ہریانہ میں دھان اور باجرے کی پیداوار میں زبردست اضافہ
آر ایچ اے سی انتخابات سے قبل بوکو میں جھڑپیں،دفاتر اور گاڑیوں پر حملے | BulletsIn
سابق فوجیوں کی تنظیم نے دفعہ 370 پرسپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جشن منایا
جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹرک حادثے کا شکار، چار افراد لقمہ اجل
پولیس نے گٹارو گینگ کے ایک اور بدمعاش کو پی ایس اے کے تحت گرفتار کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اتنو چکرورتی ایچ ڈی ایف سی بینک کے چیئرمین رہیں گے، ایک اور مدت کے لیے منظوری
Next Article ایم فل کوئی تسلیم شدہ ڈگری نہیں ، یونیورسٹیاں فوری طور پر اس میں داخلہ روک دیں : یو جی سی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?