• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں آج بھی موسم خوشگوار، معمول سے نیچے گرادرجہ حرارت، سردی کا احساس
Regional

بہار میں آج بھی موسم خوشگوار، معمول سے نیچے گرادرجہ حرارت، سردی کا احساس

CliQ INDIA
Last updated: October 18, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بہار میں آج بھی موسم خوشگوار، معمول سے نیچے گرادرجہ حرارت، سردی کا احساس

پٹنہ، 18 اکتوبر (ہ س)۔ بہار میں مانسون کی وداعی کے بعد موسم میں تیزی سے بدلاؤ ہو رہا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق درجہ حرارت معمول سے 1.1 ڈگری گر گیا ہے۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں فاربس گنج میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 34.2 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا۔ سب سے کم درجہ حرارت والمیکی نگر میں 19.0 ڈگری سیلسیس تھا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ تین سے چار روز تک درجہ حرارت میں کوئی خاص تبدیلی نہیں آئے گی۔ پٹنہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں صبح کے وقت تھوڑی سردی رہ سکتی ہے۔ بعض علاقوں میں ہلکی بارش بھی ہو سکتی ہے۔

محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی کے مطابق راجدھانی پٹنہ اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں درجہ حرارت 23 ڈگری سیلسیس رہے گا۔ ساتھ ہی ہوا 05 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی۔ دوپہر کے وقت درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس سے 33 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہ سکتا ہے۔ اس دوران ہوا 11 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلے گی اور ہوا میں نمی کا تناسب 51 فیصد کے قریب رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز کشن گنج، سپول، ارریہ، مدھے پورہ، کٹیہار، سہرسہ، پورنیہ، مونگیر، جموئی، بھاگلپور، کھگڑیا اور مونگیر میں ایک یا دو مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ پٹنہ اور دیگر کئی اضلاع میں موسم خشک رہے گا۔

اس بار درگا پوجا کے دوران ہلکی مغربی ہوا چلنے کی توقع ہے جس کی وجہ سے موسم خوشگوار رہے گا۔ اس کی وجہ سے دیر رات تک درگا کے دیدار میں لوگوں کو کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ گزشتہ کچھ سالوں میں نوراتری کے دوران بہت گرمی ہوتی تھی۔ اس بار کئی سالوں بعد ایسا خوشگوار موسم دیکھنے کو مل رہا ہے، البتہ بعض مقامات پر ہلکی بوندا باندی ہو سکتی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

سلطان پور ڈکیتی کیس کا ایک لاکھ  کا مفرورانعامی بدمعاش مقابلے میں مارا گیا۔ | BulletsIn
یمن میں سزائے موت پانے والی نرس کی والدہ کو ہدایات، حلف نامہ دیں اور بتائیں کہ ان کے ساتھ یمن کون جائے گا
یہ ایوان بحث کی جگہ نہیں بلکہ عوام کی امنگوں کی علامت ہے: اسمبلی اسپیکر
چاقو سے گود کر نوجوان کا قتل، پڑوسی نوجوان سے تنازعہ ہوا تھا | BulletsIn
الیکشن کمیشن کا ایس آئی آر سے پہلے سخت پیغام: ای آر او اور بی ایل او سلیکشن میں رولز پر کوئی سمجھوتہ نہیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کے ایس ریلیف کی طرف سے افغانستان، لبنان اور فلپائن میں کئی ٹن غذائی امداد کی تقسیم
Next Article دہلی میں کانگریس سی ای سی کی میٹنگ، راجستھان کی غیر متنازعہ سیٹوں پر امیدواروں کے نام تقریباً طے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?