• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بہار میں سردی کی آنکھ مچو لی جاری، خشک رہے گا موسم
Regional

بہار میں سردی کی آنکھ مچو لی جاری، خشک رہے گا موسم

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2023 3:31 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پٹنہ، یکم نومبر۔ بہار میں سردی کی آنکھ مچو لی مسلسل جاری ہے۔ ریاست کے کچھ علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے، جب کہ کچھ علاقوں میں کمی دیکھی جا رہی ہے۔ صبح کے وقت دھند اور شام کو سردی کا احساس ہوتا ہے۔ وہیں دن کے وقت دھوپ نکل آتی ہے۔ ریاست کے کئی حصوں میں درجہ حرارت میں کوئی کمی نہیں ہوئی ہے۔ دوسری جانب دیہی علاقوں میں سردی شروع ہونے کے باوجود موسم خوشگوار ہے۔

بہار میں شمال مشرقی ہوا کی وجہ سے موسم میں مسلسل تبدیلیاں دیکھنے کو مل رہی ہیں۔ واضح ہو کہ بیشتر دیہی علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے۔ موسم ابھی خشک رہے گا۔ وہیں پٹنہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم 20 ڈگری سیلسیس رہے گا۔ تیز ہواؤں کے ساتھ نمی برقرار رہے گی۔

فی الحال درجہ حرارت میں زیادہ تبدیلی نہیں دیکھی جا رہی ہے لیکن دیوالی کے بعد اس میں نمایاں تبدیلیاں ہو سکتی ہیں۔ سردی میں اضافہ ہوگا۔ موسمیاتی مرکز پٹنہ کے مطابق دھند کے علاوہ صبح کے وقت ریاست کے بیشتر حصوں میں ہلکی سے درمیانی دھند پڑنے کی پیشن گوئی کی گئی ہے۔ مختلف اضلاع میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سیلسیس سے 32 ڈگری سیلسیس اور کم سے کم درجہ حرارت 18 سے 20 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہنے کی توقع ہے۔

You Might Also Like

ناسک ضلع میں گھوٹی کے نزدیک خودکشی کا دردناک واقعہ
تمل ناڈو: گورنر نے چند منٹوں میں اپنا خطاب ختم کیا
کشتواڑ کے ڈول علاقے میں زیر تعمیر پروجیکٹ میں کرین ٹوٹنے سے ایک کارکن کی موت
جموں و کشمیر میں 4 لاکھ 28 ہزار 204 کنال اور 13 مرلہ سرکاری و چراگاہی اراضی غیر قانونی قبضے میں ہے۔وزیر | BulletsIn
چاقوکے زورپرراہگیروں کولوٹنے والے پانچ بدمعاش گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article چندربابو نائیڈو اسکل ڈیولپمنٹ گھوٹالہ معاملے میں عبوری ضمانت ملنے کے بعد راجمندری سنٹرل جیل سے رہا
Next Article ہندوستان اور بنگلہ دیش کے وزرائے اعظم آج مشترکہ طور پر تین ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?