• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > راجستھان میں 59,034 بزرگ اور معذور ووٹروں نے اب تک کی ہوم ووٹنگ
Regional

راجستھان میں 59,034 بزرگ اور معذور ووٹروں نے اب تک کی ہوم ووٹنگ

CliQ INDIA
Last updated: November 19, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جے پور، 19 نومبر (ہ س)۔ راجستھان اسمبلی انتخابات میں الیکشن کمیشن آف انڈیا کی ہوم ووٹنگ کی پہل کے تئیں بزرگ اور معذور ووٹروں کا بے مثال جھکاو دیکھا جا رہا ہے۔ ہوم ووٹنگ میں، ریاست بھر میں اب تک ان زمروں کے 59034 ووٹروں نے گھر بیٹھے ووٹ ڈالے ہیں۔ ہوم ووٹنگ کے دوران کل 1150 ووٹرز تھے جو خصوصی پولنگ ٹیموں کے دورے کے دوران گھروں میں غیر حاضر رہے۔ 829 ووٹروں کی موت ہو چکی ہے۔

چیف الیکٹورل آفیسر پروین گپتا نے کہا کہ ریاست میں 80 سال سے زیادہ عمر کے بزرگ ووٹرز اور 40 فیصد سے زیادہ معذور ووٹروں کو گھر بیٹھے ووٹ ڈالنے کا اختیار دیا گیا ہے۔ ریاست میں ہوم ووٹنگ کے پہلے چار دنوں میں 43219 بزرگ اور 19428 معذور ووٹروں اور ہفتہ کو 3905 بزرگ اور 733 معذور ووٹروں نے گھر بیٹھے ووٹنگ کی سہولت کا فائدہ اٹھایا۔ 62,927 اہل ووٹروں نے گھر پر ووٹنگ کی سہولت کے لیے ایک آپشن کے طور پر درخواست دی ہے۔ 19 نومبر تک پوسٹل بیلٹ کے ذریعے ہوم ووٹنگ کی جائے گی۔ ان ووٹروں کے لیے جو گھر پر ووٹنگ کے پہلے مرحلے کے دوران غیر حاضر رہے، خصوصی پولنگ ٹیمیں 20 اور 21 نومبر کو دوسری بار ان کا دورہ کریں گی۔ ضروری خدمات سے وابستہ ووٹروں کے لیے ووٹنگ کی تاریخیں 19 نومبر سے 21 نومبر تک مقرر کی گئی ہیں۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

بھارت آسٹریلیا ٹی-20 میچ کے ٹکٹوں کی بلیک مارکیٹنگ، چار ملزمان گرفتار
عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر میں جمہوریت کی عدم بحالی پر بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا
جموں و کشمیر میں ڈرائیور اور کنڈکٹروں کے لیے ایک فلاحی بورڈ کے قیام عمل میں لایا جائے ۔تاریگامی | BulletsIn
پاگل کتے کے کاٹنے سے کئی افراد زخمی
فاروق عبداللہ نے لداخ پر بات چیت پر زور دیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال کے جاجرکوٹ میں ایک ہفتے کے دوران 7 زلزلہ متاثرین سردی کے باعث ہلاک ہو گئے۔
Next Article بہار: انسپکٹر پربھات رنجن قتل معاملے کااہم ملزم کرشنا فرار، والدین ، بھانجے کے بعد ڈیڑھ ما ہ کی بچی کے ساتھ اہلیہ گئی جیل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?