• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ 3 نومبر کو
Regional

جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ 3 نومبر کو

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ 3 نومبر کو

رانچی، 2 نومبر (ہ س)۔ جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ 3 نومبر کو وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی صدارت میں ہوگی۔ پروجیکٹ بھون میں شام 4 بجے ہونے والی اس میٹنگ میں کئی اہم تجاویز کو منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں ریاستی ملازمین کو چار فیصد مہنگائی الاونس دینے کا اعلان کیا جا سکتا ہے، اس کے علاوہ پیسا قوانین کو بھی منظوری دی جا سکتی ہے۔ ہرمو فلائی اوور کی تعمیر کی منظوری کے لیے کابینہ میں بھی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

کابینہ سکریٹریٹ اورمتعلقہ تمام محکموں کو خط لکھا گیا ہے اور کابینہ سے متعلق دستاویزات طلب کی گئی ہیں۔ اس کے علاوہ اردو اور سنسکرت اسکولوں کے اساتذہ کو پرانی پنشن اور ونود بہاری یونیورسٹی کی عمارت کی تعمیر کے بارے میں بھی میٹنگ میں فیصلے کیے جانے کا امکان ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ضلع رامبن میں ایک 25 سالہ نوجوان کمرے میں پنکھے سے لٹکا ہوا پایا گیا
وزیر اعلیٰ نہیں ، وزیر اعظم بنیں گے چراغ پاسوان ، ماں سے ملا آشیرواد
جموں کے ارینا سیکٹر میں پاک رینجرس اور بی ایس ایف کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رکا
کپڑا گودام میں لگی آگ، لاکھوں مالیت کے کپڑے جل کر خاک
بنگال کے پرولیا میں سادھوؤں پر حملے کے معاملے میں 12 گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نیپال میں عوامی جن یدھ دیوس منانے پر حکمراں اور اپوزیشن کمیونسٹ جماعتوں کے درمیان تصادم
Next Article اروند کیجریوال آج ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوں گے، کہا۔ نوٹس غیر قانونی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?