• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > وزیر اعلیٰ نہیں ، وزیر اعظم بنیں گے چراغ پاسوان ، ماں سے ملا آشیرواد
Regional

وزیر اعلیٰ نہیں ، وزیر اعظم بنیں گے چراغ پاسوان ، ماں سے ملا آشیرواد

CliQ INDIA
Last updated: September 13, 2025 6:37 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

کھگڑیا،12ستمبر(ہ س)۔ بہار انتخابات کو لے کر ریاست میں وزیر اعلیٰ کے عہدے کے دعویٰ کے لیے کئی نام سامنے آئے۔ تیجسوی یادوعظیم اتحاد میں ہیں، چراغ پاسوان بھی نتیش کمار کے ساتھ این ڈی اے میں شامل ہیں۔

ادھر چراغ پاسوان کی والدہ کا بڑا بیان سامنے آیا ہے، جس میں انہوں نے میڈیا کے سامنے کہا کہ چراغ پاسوان کو نہ صرف وزیراعلیٰ بلکہ وزیر اعظم بھی بننا چاہیے۔ ان کی والدہ چاہتی ہیں کہ اگر چراغ پاسوان وزیر اعظم بنیں تو انہیں بہت اچھا لگے گا۔ اس کے لیے انہوں نے چراغ پاسوان کو آشیرواد بھی دیا۔

پشوپتی پارس کے بارے میں میڈیا کے سوال پر انہوں نے کہا کہ پارس نے ہمیں کچھ نہیں بتایا۔ اس لیے مجھے اس بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے کہ پشوپتی پارس جی ٹکٹ کس کو دیں گے۔ راج کماری دیوی نے واضح طور پر کہا کہ وہ اپنے علاقے میں چراغ پاسوان کے امیدوار کی حمایت کریں گی اور انہیں ہی ووٹ دیں گی۔ تاہم سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے ابھی تک امیدوار کا نام سامنے نہیں آیا ہے۔

دراصل چراغ پاسوان کے والد آنجہانی لیڈر رام ولاس پاسوان نے دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی شادی راج کماری دیوی سے ہوئی جو اس وقت کھگڑیا کے شہربنی میں رہتی ہیں۔ دوسری شادی رینا پاسوان سے ہوئی۔ چراغ پاسوان رینا پاسوان کے بیٹے ہیں۔ چراغ راج کماری دیوی کو بڑی ماں کہہ کر پکارتے ہیں۔

واضح ہو کہ بہار کے انتخابات کو لے کر لیڈر اپنے اپنے دعوے کر رہے ہیں۔ ایک پروگرام میں چراغ پاسوان نے کہا تھا کہ بہار مجھے بلا رہا ہے۔ ان کے اس بیان پر بحث شروع ہوگئی کہ چراغ بہار کے وزیراعلیٰ بنیں گے۔ حالانکہ این ڈی اے اب بھی نتیش کمار کی قیادت میں الیکشن لڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔ وزیراعلیٰ کون ہوگا اس کا فیصلہ نتائج کے بعد کیا جائے گا۔ ابھی توجہ سیٹوں کی تقسیم پر ہے۔

وزیر اعلی نتیش کمار نے بکسر کے راج پور اسمبلی میں امیدوار کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے اپنے طور پر کھل کر اعلان کیا کہ سنتوش نرالا اس اسمبلی کے امیدوار ہوں گے۔ 9 ستمبر کو جے ڈی یو لیڈر اشوک چودھری نے کیسریا اسمبلی میں این ڈی اے کارکنان کانفرنس میں شالنی مشرا کے نام کا اعلان کیا۔ این ڈی اے میں سیٹوں کی تقسیم کے بغیر کئے جانے والے تمام اعلانات نے این ڈی اے اتحاد میں سوالیہ نشان کھڑا کر دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Afzal Hassan

You Might Also Like

جموں میں چارجنگ اسٹیشن سمیت دیگر بنیادی ڈھانچے کی سست پیشرفت، الیکٹرک بسوں کے آغاز میں تاخیر کا سبب
جھارکھنڈ کابینہ کی میٹنگ 15 دسمبر کو
مصنوعی عقاب اور کتے موروں سے فصلوں کو بچائیں گے۔
بنگال میں موسم ہونے لگا نارمل، درجہ حرارت گرے گا
سمر پور کے قریب گائے کی باقیات ملنے پرہنگامہ اآڑائی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایف بی آئی چارلی کرک کے سلسلے میں اہم انکشاف کر سکتی ہے
Next Article منشیات اسمگلنگ کے الزام میں نوجوان گرفتار، 60 نشہ آور گولیاں برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?