• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Regional > بنگال کے پرولیا میں سادھوؤں پر حملے کے معاملے میں 12 گرفتار
Regional

بنگال کے پرولیا میں سادھوؤں پر حملے کے معاملے میں 12 گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 14, 2024 1:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کولکاتا، 13 جنوری (ہ س)۔ مغربی بنگال کے پرولیا میں تین سادھوؤں کی پٹائی کے تنازعہ کے بعد پولیس نے 12 لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ مقامی لوگوں نے اسے اغوا کار سمجھ کر اس پر حملہ کیا۔ پولیس موقع پر پہنچی اور سادھوؤں کو بھیڑ سے بچا کر قریبی تھانے لے گئی۔

پرولیا کے پولیس سپرنٹنڈنٹ ابھیجیت بنرجی نے واقعہ کے بارے میں کہا کہ سادھوؤں پر حملہ کرنے والے 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ معاملے کی تحقیقات ابھی جاری ہیں۔ واقعے میں ملوث دیگر افراد کی تلاش کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ تمام گرفتار ملزمان کو پرولیا ضلع کی رگھوناتھ پور سب ڈویژنل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔پولیس نے یہ بھی بتایا کہ کچھ لڑکیاں جب سادھوؤں سے ڈر کر بھاگ گئیں تو مقامی لوگوں کو ان پر شبہ ہوا، جس کے بعد ہجوم نے ان پر حملہ کردیا۔ بعد میں پولیس نے سادھوؤں کو گنگا ساگر میلے میں لے جانے کے لیے گاڑی کا انتظام کیا۔

اس واقعے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے، جس میں مشتعل ہجوم سادھوؤں کی گاڑی کی توڑ پھوڑ کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ یہ واقعہ جمعرات کو پیش آیا۔

واقعہ کے تعلق سے مغربی بنگال بی جے پی نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کو نشانہ بناتے ہوئے اس واقعہ کی تنقید کی ہے۔ بی جے پی آئی ٹی سیل کے سربراہ امیت مالویہ نے ٹویٹر پر لکھا، پالگھر جیسا لنچنگ کا واقعہ مغربی بنگال کے پرولیا میں پیش آیا ہے۔ مکر سنکرانتی کے لیے گنگا ساگر جانے والے سادھوؤں کو حکمراں ٹی ایم سی سے وابستہ لوگوں نے روک لیا اور مارا پیٹا۔ ممتا بنرجی کے دور حکومت میں شاہجہاں شیخ کو سرکاری تحفظ حاصل ہے اور سادھوؤں کو مارا جا رہا ہے۔ مغربی بنگال میں ہندو ہونا جرم بن گیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جھارکھنڈ کے یوم تاسیس پر شروع ہوگا آپکی سرکار آپ کے دوار کا تیسرا مرحلہ
وزیر کھیل آتشی نے چھترسال اسٹیڈیم میں 67ویں ‘نیشنل اسکول گیمز’ کا افتتاح کیا
درگا پوجا کے دوران کولکاتا سے فلائٹ پکڑتے ہیں تو آپ کو بنگالی پکوان ملیں گے
ریاستی بی جے پی صدر نے تمام وزراء کی لگائی ڈیوٹی، نتیش کابینہ میں شامل تمام 15 وزراء کا وقت مقرر | BulletsIn
یوپی میں 15 آئی پی ایس افسران کا تبادلہ، سات اضلاع کے کپتان تبدیل | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عراق میں فوجی اڈے پر حملے میں پانچ ترک فوجی ہلاک
Next Article بنگال کے پرولیا میں سادھوؤں پر حملے کے معاملے میں 12 گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?