• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > National > پرواز کے روانہ ہونے کے 24 گھنٹے بعد مسافر کا ذاتی ڈیٹا سسٹم سے ہٹا دیا جاتا ہے: وی کے سنگھ
National

پرواز کے روانہ ہونے کے 24 گھنٹے بعد مسافر کا ذاتی ڈیٹا سسٹم سے ہٹا دیا جاتا ہے: وی کے سنگھ

CliQ INDIA
Last updated: February 6, 2024 10:45 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

پرواز کے روانہ ہونے کے 24 گھنٹے بعد مسافر کا ذاتی ڈیٹا سسٹم سے ہٹا دیا جاتا ہے: وی کے سنگھ

نئی دہلی، 5 فروری (ہ س)۔ ڈیجی یاترا کے ذریعے مسافروں کی ذاتی طور پر قابل شناخت معلومات (پی آئی آئی) ڈیٹا کا کوئی مرکزی ذخیرہ نہیں ہے۔ یہ جانکاری شہری ہوا بازی کی وزارت میں وزیر مملکت جنرل (ریٹائرڈ) وی کے سنگھ نے پیر کو راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں دی۔ انہوں نے کہا کہ پرواز کے روانہ ہونے کے 24 گھنٹے بعد مسافر کا ذاتی ڈیٹا سسٹم سے حذف کر دیا جاتا ہے۔

وی کے سنگھ نے کہا کہ ڈیجی یاترا سنٹرل ایکو سسٹم (ڈی وائی سی ای) ڈیزائن اور ڈیفالٹ کے لحاظ سے رازداری کے بنیادی اصولوں پر بنایا گیا ہے۔ مسافر کے انفرادی ڈیٹا کا کوئی مرکزی ذخیرہ نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈیجی یاترا سینٹرل ایکو سسٹم کا انتظام ڈیجی یاترا فاؤنڈیشن کے ذریعہ کیا جاتا ہے، جو کہ ایک غیر منافع بخش کمپنی ہے اور اس وجہ سے یہ حق اطلاعات کے قانون کے دائرے میں نہیں آتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ یہ ڈیجی یاترا رہنما خطوط ڈی جی سی اے (ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن) کے ذریعہ جاری کردہ رہنما خطوط کے تحت موبائل والیٹ پر مبنی شناخت کے لئے ہیں۔ مسافر کی ذاتی معلومات مسافر سے متعلق ڈیٹا میں محفوظ ہوتی ہیں۔ اسے ایک خفیہ شکل میں روانگی کے ہوائی اڈے کے ساتھ شیئر کیا جاتا ہے اور پرواز کے روانہ ہونے کے 24 گھنٹے بعد ڈیٹا کو سسٹم سے حذف کر دیا جاتا ہے۔

 

You Might Also Like

سپریم کورٹ نے سبرملا حقیقت کی سماعت کے دوران مذہبی رسومات میں عدالتی توسیع کے خلاف警告 دیا ہے
پاکستان نے ایک بار پھر بین الااقوامی سرحد پر ہندوستانی چوکیوں کو نشانہ بنایا
وزیر اعظم مودی آج مدھیہ پردیش کے سیونی اور کھنڈوا اضلاع کے انتخابی دورے پر
ایئر انڈیا اور انڈیگو کی آج کئی شہروں کے لیے پروازیں منسوخ | BulletsIn
وزیر اعظم مودی آج شام دہلی میں این سی سی پی ایم ریلی سے خطاب کریں گے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملک کے امن اور ہم آہنگی کی حفاظت کی جانی چاہئے،سی اے اے کے ذریعے آگ سے مت کھیلیں: ای ٹی محمد بشیر
Next Article کھیلو انڈیا ونٹر گیمز ،لداخ کی میزبان خواتین ٹیم نے تغمہ جیتا ،مردوں کی ٹیم شکست سے دوچار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?