• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بھارت کا جانچ سے انکار نہیں، کینیڈا اپنے الزامات کی حمایت کے ثبوت دے : ایس جے شنکر
International

بھارت کا جانچ سے انکار نہیں، کینیڈا اپنے الزامات کی حمایت کے ثبوت دے : ایس جے شنکر

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2023 12:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھارت کا جانچ سے انکار نہیں، کینیڈا اپنے الزامات کی حمایت کے ثبوت دے : ایس جے شنکر

لندن، 16 نومبر (ہ س)۔ ہندوستانی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بروز بدھ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے الزامات کے حوالے سے کہا کہ ہندوستان کسی بھی تحقیقات سے انکار نہیں کر رہا ہے لیکن کینیڈا نے اپنے الزام کی حمایت میں ہندوستان کے ساتھ کوئی ثبوت شیئر نہیں کیا ہے۔

پانچ روزہ دورے پر برطانیہ پہنچے وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ کینیڈا سے کہا گیا ہے کہ وہ خالصتانی علیحدگی پسند کے قتل میں ہندوستانی حکومت کے ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے اپنے الزام سے متعلق ثبوت فراہم کرے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان تحقیقات کو مسترد نہیں کرتا لیکن کینیڈا نے اپنے الزام کی تائید میں کوئی ثبوت شیئر نہیں کیا ہے۔

خالصتان حامی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی ایک خاص ذمہ داری بھی لاتی ہے اور اس آزادی کے غلط استعمال اور سیاسی مقاصد کے لیے اس کے استعمال کو برداشت کرنا غلط ہوگا۔

قابل ذکر ہے کہ 18 جون کو خالصتانی علیحدگی پسند ہردیپ سنگھ نجر کا برٹش کولمبیا میں قتل ہوا تھا۔ ٹروڈو کی جانب سے 2020 میں بھارت کی جانب سے دہشت گرد قرار دیے گئے نجر کے قتل میں ممکنہ طور پر بھارتی ایجنٹوں کے ملوث ہونے کے الزامات کے بعد دونوں ممالک کے درمیان شدید کشیدگی پیدا ہو گئی تھی۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ایران کے حملے کا جواب دینے کے لیے امریکہ تیار، بائیڈن انتظامیہ نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو اسرائیل بھیجا
غزہ میں ہر گھنٹے 6 بچے، 5 خواتین شہید
حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی بھی ممکن: بلنکن
عمران خان کی پارٹی کا پاکستان میں ہوئے انتخابات میں ‘دھاندلی’ کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل کا مطالبہ
اسرائیلی فورسز کا الشفاءہسپتال پر دوسری بار دھاوا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شیئر بازار کی فلیٹ شروعات، سینسیکس میں 141 پوائنٹس کا اضافہ
Next Article راشن تقسیم میں بدعنوانی، فرضی کمپنیوں کے ذریعے 55 کروڑ روپے کی ہیرا پھیری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?