• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیلی فورسز کا الشفاءہسپتال پر دوسری بار دھاوا
International

اسرائیلی فورسز کا الشفاءہسپتال پر دوسری بار دھاوا

CliQ INDIA
Last updated: November 17, 2023 2:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

غزہ،16نومبر(ہ س)۔

اسرائیلی فوج کمپلیکس کے تمام حصوں پر دھاوا بول رہی ہے جس سے مریضوں میں خوف و ہراس پھیل رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فورسز ہسپتال سے باہر نکلنے والے ہر شخص کو گولی مار دیتی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج ہسپتال میں موجود بیماروں، زخمیوں اور طبی عملے کی حفاظت کی مکمل ذمہ دار ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ہسپتال کو حقیقی قبرستان میں تبدیل کردیا گیا ہے۔اسرائیلی فوج نے بدھ کی صبح ہسپتال پر دھاوا بول دیا، جس میں تقریباً 2,300 لوگ اب بھی اندر ہیں۔ اقوام متحدہ کے مطابق ہسپتال کے اندرمریض اور بے گھر افراد بھی موجود ہیں۔اسرائیلی فوج شام کے وقت واپس چلی گئی اور ٹینکوں کو ہسپتال سے پیچھجے ہٹا دیا گای۔

بدھ کی شام اسرائیلی فوج نے کہا کہ اسے الشفا ہسپتال میں حماس سے تعلق رکھنے والے گولہ بارود، ہتھیار اور فوجی سازوسامان ملا ہے۔’اے ایف پی‘کے مطابق فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگری نے مزید کہا کہ ہمارے پاس شواہد ہیں کہ ہسپتال کو فوجی اور دہشت گردی کے مقاصد کے لیے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کے طور پر استعمال کیا جا رہا تھا۔

انہوں نے اس بات کی بھی نشاندہی کی کہ حماس کی فوجی وردی ملی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ حماس کے 200 ارکان نے 7 اکتوبر کے حملے میں حصہ لیا اور ہسپتال میں پناہ لی تھی۔ فوج کمپاو¿نڈ کے اندر تلاشی کارروائیاں جاری رکھے گی۔

تاہم غزہ میں وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج کو الشفائ ہسپتال میں کوئی سامان یا ہتھیار نہیں ملا۔ وہ اپنے ملحقہ اسپتالوں میں ہتھیاروں کی موجودگی کی اجازت نہیں دیتی۔فلسطینی وزارت صحت نے الشفا کمپلیکس میں ہتھیاروں کی تلاش کے اسرائیلی فوج کے دعوے کو بے بنیاد قرار دیا۔فلسطین وزیر صحت می الکیلہ نے العربیہ اور الحدث ٹی وی چینلوں کے نامہ نگار کوبتایا کہ قابض فوج کو الشفاءہسپتال میں کچھ نہیں ملا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بلوچستان میں بی ایل ایف کے حملے میں تین میجر ہلاک، خیبر پختونخواہ میں فوج نے چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
نیپال اور بھارت کے درمیان 10 ہزار میگاواٹ بجلی کے تجارتی معاہدے پر دستخط
پولینڈ کے نئے وزیر اعظم ہوں گے ڈونلڈ ٹسک
دہشت گردوں کی دراندازی کا خدشہ ، ہند-نیپال سرحدی علاقہ ہائی الرٹ پر | BulletsIn
سعودی عرب اور ملائیشیا کے بدعنوانی سے نمٹنے میں مدد کے معاہدے پر دستخط

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسرائیلی فورسز کا الشفاءہسپتال پر دوسری بار دھاوا
Next Article صوبائی کمشنر جموں نے عسّر کا دورہ کیا ۔ڈوڈہ اسپتال میں زخمیوں کی عیادت کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?