• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > کراچی میں تصادم کے دوران چھ مشتبہ لٹیرے ہلاک
InternationalNational

کراچی میں تصادم کے دوران چھ مشتبہ لٹیرے ہلاک

CliQ INDIA
Last updated: February 22, 2024 5:32 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کراچی، 22 فروری ۔ پاکستان کے مالیاتی دارالحکومت کراچی میں کل (بدھ) کو الگ الگ تصادم میں چھ مشتبہلٹیرے مارے گئے۔ اس دوران ایک نوجوان کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ دریں اثنا، کراچی پولیس کی جانب سے سیکورٹی کے تمام دعووں کے درمیان، شاہ فیصل کالونی میں ایک 55 سالہ شخص کو قتل کر دیا گیا۔

اخبار ڈان نے اپنی رپورٹ میں عینی شاہدین اور پولیس کے حوالے سے تفصیلات شائع کی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق کورنگی کے علاقے میں پولیستصادم میں دو مشتبہ لٹیرے مارے گئے۔ اس دوران لٹیروں کی فائرنگ سے 14 سالہ کاشان جاں بحق ہوگیا۔ وہ ٹائر پنکچر کی دکان پر کام کرتا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسے زخمی حالت میں پہلے اسپتال کے بجائے تھانے لے جایا گیا۔ اس دوران زیادہ خون بہہ جانے کی وجہ سے اس کی موت ہو گئی۔ ایس ایس پی حسن سردار کے مطابق کوسٹ گارڈ چورنگی میں عوامی کالونی پولیس اور لٹیروں کے درمیان تصادم میں رب نواز مارا گیا۔ اس کے ساتھی سعد کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ زخمی ملزم بھی بعد میں دم توڑ گیا۔ عیدگاہ پولیس کے مطابق شیشہ مارکیٹ کے قریب چاند بی بی روڈ پر تصادم میں دو مشتبہ ڈاکو مارے گئے۔ اس انکاونٹرمیں کانسٹیبل کریم بخش زخمی ہوگیا۔

 

You Might Also Like

اسرائیل نے حماس سے غزہ کے شہریوں کیلئے ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
قابل تجدید توانائی کی مالیاتی ذمہ داری وقت کی ضرورت ہے: مرکزی وزیر جوشی | BulletsIn
وزیر اعظم مودی کا آج کیرالہ میں دو اور تمل ناڈو میں ایک جلسہ
وزیر اعظم نریندر مودی نے راشٹرپتی بھون میں راجاجی اُتسو کا اعلان کیا، سی. راجگوپالاچاری کا مجسمہ نوآبادیاتی دور کی علامت کی جگہ لے گا۔
لبنان اور غزہ میں جنگ بندی کے باوجود لڑائی جاری | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور میں 2.080 کلو گرام براؤن شوگر کے ساتھ اسمگلر گرفتار
Next Article عالمی منڈی سے مضبوطی کے آثار ، ایشیا میں ملا جلا کاروبار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?