• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > وزیر اعظم مودی کا آج کیرالہ میں دو اور تمل ناڈو میں ایک جلسہ
BusinessNational

وزیر اعظم مودی کا آج کیرالہ میں دو اور تمل ناڈو میں ایک جلسہ

CliQ INDIA
Last updated: April 15, 2024 3:50 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 15 اپریل  ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے اعلیٰ رہنما اور وزیر اعظم نریندر مودی لوک سبھا انتخابات میں 400 پار کے اپنے ہدف کے ساتھ آج کیرالہ اور تمل ناڈو کے دورے پر ہوں گے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے آج کے انتخابی پروگرام کی تفصیلات بھارتیہ جنتا پارٹی نے اپنے ایکس ہینڈل پر شیئر کی ہیں۔

بی جے پی کے ایکس ہینڈل کے مطابق، وزیر اعظم مودی آج کیرالہ میں دو مقامات پر عوامی جلسوں سے خطاب کریں گے۔ پہلا جلسہ عام صبح 11 بجے کیرالہ کے آلاتور میں اور دوسرا دوپہر 2:15 بجے آٹنگل میں ہوگا۔ کیرالہ میں جلسہ عام کے بعد وزیر اعظم تمل ناڈو جائیں گے۔ وزیر اعظم مودی شام 4:30 بجے تمل ناڈو کے ترونیلویلی میں ایک جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔ وہ ترونیلویلی پارلیمانی حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار نینار ناگینتھیرن اور قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے دیگر امیدواروں کے لیے مہم چلائیں گے۔

 

You Might Also Like

وراٹ کوہلی نے وزیر اعلیٰ سکھو سے ملاقات کی
بمبئی ہائی کورٹ نے چندا کوچر کی ریٹائرمنٹ بینیفٹس کیس میں مداخلت کرنے سے انکار کردیا
شیئر مارکیٹ کمزوری کے رجحان کے ساتھ بند، سینسیکس اور نفٹی تیزی کے ساتھ بند ہوئے | BulletsIn
بھارت نئی دہلی میں دو روزہ بریکس کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد کرے گا جبکہ عالمی جغرافیائی سیاسی تبدیلیاں جاری ہیں
تیل کی بڑھتی قیمتوں اور بینکنگ اسٹاکس کے دباؤ میں سینسیکس 1,097 پوائنٹس گر کر 10 ماہ کی کم ترین سطح پر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رام نومی کی وجہ سے 16 سے 18 اپریل تک رانچی میں ٹریفک نظام میں تبدیلی
Next Article ایران نے آئندہ پہنچ کے بارے میں بھارتی اہلکاروں کے لیے ملاقات کی اعلان کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?