• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل نے حماس سے غزہ کے شہریوں کیلئے ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا
International

اسرائیل نے حماس سے غزہ کے شہریوں کیلئے ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ کردیا

CliQ INDIA
Last updated: October 27, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،27اکتوبر(ہ س)۔

غزہ کی پٹی میں ایندھن کو داخل کرنے کی اجازت دینے کے لیے بین الاقوامی اور مقامی سطح پر اپیلوں کے باوجود اسرائیل غزہ کو ایندھن کی فراہمی سے انکاری ہے۔ حالانکہ سات اکتوبر کے بعد غزہ کی پٹی کی ناکہ بندی کےساتھ ساتھ شدید بمباری کےنتیجے میں ہسپتالوں میں ایندھن کی شدید قلت ہے۔زخمی فلسطینیوں کی تعداد میں اضافے اور ہسپتالوں میں بجلی اور ایندھن کی شدید قلت کی وجہ سے ہسپتالوں میں علاج کی سہولت بند ہونے کا خدشہ ہے۔

اسرائیلی حکام نے حماس سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ غزہ میں اپنی سرنگوں کو روشن کرنے کے بجائے رہائشیوں کو ایندھن فراہم کرے۔اسرائیلی فوجی ترجمان نے کہا کہ حماس غزہ کے ہسپتالوں کو مزید ایندھن فراہم کر سکتی ہے، جس نے ایک بار پھر تل ابیب کی جانب سے اقوام متحدہ کے اداروں اور انسانی ہمدردی کی تنظیموں کی اپیلوں کے باوجود پٹی میں ایندھن پہنچانے کی اجازت دینے سے انکار کیا۔ترجمان رچرڈ ہیچٹ نے مزید کہا کہ حماس اپنی سرنگوں کو ہوا دینے کے لیے ایندھن کا استعمال کرتی ہے، جو زیر زمین سینکڑوں میل تک پھیلی ہوئی ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیلی فوج سمجھتی ہے کہ غزہ میں ایندھن موجود ہے۔ انہوں نے کہا کہ حماس یہ انتخاب کر سکتی ہے کہ آیا اس ایندھن کو اپنے ہسپتالوں کی مدد کے لیے استعمال کرنا ہے یا اپنی فوجی کارروائیوں اور سرنگوں کے لیے استعمال کرنا ہے“۔وال سٹریٹ جرنل کی طرف سےشائع رپورٹ کے مطابق اسرائیل کا یہ موقف اس وقت سامنے آیا ہے جب گنجان آباد غزہ کی پٹی میں امداد کی ضرورت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، خاص طور پر طبی سہولیات کو چلانے والا ایندھن فراہم کرنے کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔بہت سے ماہرین کے مطابق یہ سرنگیں کسی بھی متوقع اسرائیلی حملے کو پسپا کرنے میں نمایاں اور اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ حماس کے جنگجوو¿ں کے لیے لائف لائن بھی ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

بھارت میں متعدد سرکاری عمارتوں کو ہوکس بم کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔
کیلیفورنیا میں طاقتور زلزلہ، شدت 7.0، لوگ لرز گئے، سونامی کی وارننگ واپس | BulletsIn
امریکہ جنگ بندی کے لیے اسرائیل پر اپنا اثر استعمال کرے: ترکیہ
نواز شریف نے مریم کو اپنا سیاسی جانشین قرار دیا!
یوکرین روس جنگ کے حل میں بھارت اہم کردار ادا کر سکتا ہے: زیلنسکی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پیر کے زخم کو چھپاتی نظر آئیں ملائیکہ اروڑا، ویڈیو وائرل
Next Article جموں کے ارینا سیکٹر میں پاک رینجرس اور بی ایس ایف کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ رکا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?