• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بحیرہ احمر میں اسرائیلی اور امریکی جہازوں پر حوثیوں کے میزائل حملے جاری
International

بحیرہ احمر میں اسرائیلی اور امریکی جہازوں پر حوثیوں کے میزائل حملے جاری

CliQ INDIA
Last updated: February 22, 2024 12:53 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

صنعائ،21فروری ۔

ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے منگل کے روز ایک مرتبہ پھر اسرائیل کے ایک کارگو جہاز کو بحیرہ احمر میں میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ اس حملے میں اسرائیلی جہاز پر متعدد میزائل داغے گئے ہیں۔اس سے پہلے حوثی گروپ نے ڈرون طیاروں کے ذریعے کئی بار امریکی جنگی جہازوں کو بھی بحیرہ احمر اور بحیرہ عرب میں مختلف مقامات پر اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ اسی طرح اسرائیل کے سیاحتی شہر ایلات میں بھی میزائل داغے ہیں۔حوثی یمن کا زیادہ گنجان آبادی والا بڑا حصہ کنٹرول میں رکھتے ہیں۔ انہوں نے اس سے پہلے بھی امریکی اور برطانوی جہازوں کے علاوہ اسرائیلی جہازوں کو بھی نشانہ بنایا ہے، اس امر کی تصدیق جہازرانی سے متعلق انشورنس کمپنیوں نے بھی کی ہے۔

امریکی و برطانوی جنگی جہازوں کے یمن میں حوثی مراکز پر کیے گئے حملوں کے باوجود حوچیوں نے اسرائیلی ، امریکی اور برطانوی اہداف کو نشانہ بنانے کی اہلیت برقرار رکھی ہے۔ اس سلسلے میں حوثی غزہ میں اسرائیلی جنگ کے رد عمل کے طور پر اپنی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔حوثی ان حملوں کو ہمیشہ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کا نام دیتے ہیں۔ حوثیوں کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر حملے روک دیے تو بین الاقوامی جہازوں سمیت امریکہ و برطانیہ یا اسرائیل کے جہازوں کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ حوثی ترجمان محمد عبدالسلام نے زور دے کر کہا کہ بحیرہ احمر کو فوجی علاقہ نہیں بنایا جانا چاہیے۔ مسئلے کے حل کے لیے غزہ میں جنگ بند کرنی چاہئے۔واضح رہے یہ اس وقت کہا گیا ہے جب اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں الجیریا کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے پیش کردہ قرار داد کو امریکہ نے ویٹو کیا، برطانیہ نے اس قرارداد کے حق میں ووٹ دینے سے بچنے کے لیے اپنا ووٹ ہی استعمال نہیں کیا ہے۔ البتہ اس قرار داد کے حق میں 15 میں سے 13 ووٹ آئے اس کے باوجود یہ قرار داد ویٹو کر دی گئی۔

 

You Might Also Like

حماس اسرائیل لڑائی: غزہ کی پٹی کے ساتھ ساتھ لبنان اور شام میں بھی پہنچے جنگ کے شعلے
منگل کو فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیں گے: سلووینیا کے پارلیمانی سپیکر کا اعلان
غزہ میں برہنہ مردوں کی تصاویر انتہائی پریشان کن ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
نامعلوم افراد اسرائیلی فوجی ٹرک سے 20 ہزار گولیاں لوٹ کر فرار
فتح نے نئی حکومت کی تشکیل پر حماس کے بیان کوماسکو معاہدے سے بغاوت

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article لال چند راجپوت متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Next Article منی پور میں 2.080 کلو گرام براؤن شوگر کے ساتھ اسمگلر گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?