• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں برہنہ مردوں کی تصاویر انتہائی پریشان کن ہیں: امریکی محکمہ خارجہ
International

غزہ میں برہنہ مردوں کی تصاویر انتہائی پریشان کن ہیں: امریکی محکمہ خارجہ

CliQ INDIA
Last updated: December 12, 2023 9:30 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

واشنگٹن،12دسمبر(ہ س)۔

بائیڈن انتظامیہ نے پیر کو کہا کہ وہ غزہ سے آنے والی ان تصاویر سے پریشان ہے جس میں مردوں کو برہنہ دکھایا گیا ہے۔گذشتہ ہفتے اسرائیل نے حماس کے مزاحمت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا اور فوٹیج نشر کی تھی جس میں مردوں کو غزہ میں برہنہ حالت میں سر جھکا کر بیٹھے ہوئے دکھایا گیا تھا۔محکمہ خارجہ کے ترجمان میٹ ملر نے ایک بریفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا، ہمیں یہ تصاویر پریشان کن معلوم ہوئی ہیں۔ ملر نے مزید کہا کہ امریکی حکام نے ان تصاویر کا مسئلہ اسرائیلیوں کے ساتھ اٹھایا تھا۔

لندن میں قائم عربی زبان کے خبر رساں ادارے العربی الجدید نے کہا کہ حراست میں لیے گئے افراد میں سے ایک اس کا نامہ نگار دیا کہلوت تھا۔ ادارے نے بین الاقوامی برادری اور حقوق کے گروپوں پر زور دیا کہ وہ صحافیوں کی گرفتاری کی مذمت کریں اور کہا، العربی الجدید ساتھی دیا الکہلوت اور دیگر شہریوں کی ذلت آمیز گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہے۔

صلیبِ احمر کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی) نے کہا کہ اسے ان تصاویر پر تشویش ہے اور تمام قیدیوں کے ساتھ بین الاقوامی انسانی قانون کے مطابق انسانیت اور وقار کے ساتھ سلوک ہونا چاہیے۔اسرائیلی حکومت کے ترجمان ایلون لیوی نے تصاویر کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں باقاعدہ بریفنگ میں بتایا، ہم ان افراد کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو جبالیہ اور شیجائیہ (غزہ شہر) میں حماس کے مضبوط فوجی مراکز میں پکڑے گئے ہیں۔ہم فوجی عمر کے مردوں کے بارے میں بات کر رہے ہیں جو ان علاقوں میں پائے گئے جہاں سے عام شہری ہفتوں پہلے نکل چکے تھے۔7 اکتوبر کو اسرائیل میں مزاحمت کار گروپ کی دراندازی کے بعد فلسطینی علاقوں میں حماس کے خاتمے کے لیے اسرائیلی فوج نے اپنی مہم شروع کر دی جس کے بعد شہریوں کو غزہ کے ان علاقوں سے نکل جانے کا کہا گیا ہے جہاں وہ فوجی آپریشن کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

ایک تصویر میں 20 سے زیادہ آدمیوں کو فرش یا گلی میں گھٹنے ٹیکے ہوئے دکھایا گیا ہے جن کو اسرائیلی فوجی دیکھ رہے ہیں اور درجنوں جوتے اور سینڈل سڑک پر پڑے ہیں۔ اتنی ہی تعداد میں اور مردوں کو قریب ہی ایک ٹرک کے پیچھے گھسایا گیا تھا۔ وہ بھی نیم برہنہ تھے۔کچھ فلسطینیوں نے کہا ہے کہ وہ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان تصاویر میں اپنے رشتہ داروں کو پہچانتے ہیں اور وہ اس بات سے انکار کرتے ہیں کہ ان کا حماس یا کسی دوسرے گروپ سے کوئی تعلق ہے۔کچھ فلسطینیوں نے شمال مشرقی قصبہ بیت لاہیا کے طور پر اس جگہ کو شناخت کیا جہاں سے ان افراد کو پکڑا گیا تھا۔ یہ وہ علاقہ ہے جہاں سے اسرائیل نے شہریوں کو نکل جانے کی تنبیہ کی تھی اور اسے ہفتوں سے اسرائیلی ٹینکوں نے گھیرے میں لیا ہوا اور محاصرہ کر رکھا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کیلیفورنیا کے گورنر نے کانگریس کے اضلاع کو دوبارہ ترتیب دینے والے دو بلوں پر دستخط کیے۔
عراق میں امریکی سفارت خانے پر حملہ، اہلکاروں اور افسران سے تحقیقات
وسطی امریکہ کے شہر پنسلوانیا کے قریب چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک
حماس کی 135 روزہ جنگ بندی کی تجویز،اسرائیل ضد پر قائم
یوکرین کا ایف-16 لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نومبر میں مسافر گاڑیوں کی تھوک فروخت میں چار فیصد اضافہ ہوا: سیام
Next Article بدایوں: پوسٹ مارٹم کے دوران خاتون کی لاش سے آنکھیں غائب، ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے دوبارہ جانچ کی ہدایت دی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?