• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حزب اللہ نے اسرائیل کی طرف درجنوں راکٹ داغ دیے
International

حزب اللہ نے اسرائیل کی طرف درجنوں راکٹ داغ دیے

CliQ INDIA
Last updated: February 17, 2024 11:12 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بیروت،16فروری ۔

حزب اللہ نے جمعرات کے روز اسرائیل پر جوابی حملوں کے طور پر درجنوں راکٹ داغے ہیں۔ یہ درجنوں راکٹ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ہونے والی دس شہریوں کی ہلاکت کے رد عمل کے طور چلائے گئے ہیں۔اسرائیلی پولیس اور طبی عملے کے مطابق کریات شمونا کے علاقے میں کو نشانہ بنانے والے ان راکٹوں سے نقصان ہوا ہے۔ تاہم فوری طور پر کسی اسرائیلی کی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

حزب اللہ کے ایک سینیئر ذمہ دار نے بین الاقوامی خبر رساں ادارے ‘ روئٹرز’ کو بتایا ہے کہ اسرائیل کو بدھ کے روز لبنان پر کیے گئے حملوں کی قیمت چکانا پڑے گی۔’ واضح رہے اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں مجموعی طور پر دس ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ ہلاک ہونے والے لبنانی شہریوں میں پانچ بچے بھی شامل ہیں۔اسرائیل کی طرف سے حالیہ چار ماہ کے دوران یہ سب سے زیادہ ہلاکتوں کا باعث بننےوالے حملے تھے۔ حزب اللہ ذمہ دار نے اسرائیل کے ان حملوں کو جرم قرار دیا۔ایک اسرائیلی حملے کے نتیجے میں ناباعث شہر میں بدھ کے روز سات شہریوں کی ہلاکت ہوئی تھی۔ جن میں تین بچے بھی شامل تھے۔ اس کے بعد کے اسرائیلی حملے میں ایک لبنانی عورت اور اس کے دو بچے ہلاک ہو گئے۔ یہ حملہ لبنانی گاو¿ں السوانہ میں کیا گیا تھا۔حزب اللہ سے وابستہ ایک سیاسی رہنما حسن فضل اللہ نے کہا ، مزاحمت جاری رہے گی اور لبنان کے لوگ اپنا جائز حق دفاع استعمال کرتے رہیں گے۔’

 

You Might Also Like

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں میٹرو کے کاروان بازار اور شاہ باغ اسٹیشن کا افتتاح۔
غزہ جنگ تیسرے مہینے میں داخل، اسرائیلی بمباری جاری
غزہ میں امریکی ایجنسی فار انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ کے ٹھیکیدار کی موت، بائیڈن سے اسرائیل پر دباو بڑھانے کا مطالبہ
نیپالی کانگریس میں ٹکراومیں اضافہ ، دیوبا کو پارلیمانی پارٹی لیڈر کے عہدے سے ہٹانے کی مہم تیز
ایرانی صدر اسلام آباد پہنچ گئے، ان کے دورے پر امریکہ کی بھی نظر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بنگلہ دیش میں بس اور آٹورکشا میں تصادم میں سات افراد ہلاک
Next Article اے آر رحمان کے اے آئی کے استعمال پر شائقین ناراض
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?