• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ جنگ تیسرے مہینے میں داخل، اسرائیلی بمباری جاری
International

غزہ جنگ تیسرے مہینے میں داخل، اسرائیلی بمباری جاری

CliQ INDIA
Last updated: December 8, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،08دسمبر(ہ س)۔

میڈیاذرائع کے مطابق غزہ کی پٹی میں جنگ اپنے تیسرے مہینے میں داخل ہونے کے بعد اسرائیل نے آج جمعہ کی صبح دیر البلح کے مشرق میں شدید بمباری کی ہے۔ہمارے نامہ نگار نے بتایا کہ بمباری کے نتیجے میں بہت سے عام شہریوں کی ہلاکتیں ہوئیں ہیں۔ شہری وحشیانہ بمباری سے بچنے کے لیے پناہ گاہوں کی طرف جانے کی کوشش کررہے ہیں مگر اسرائیلی فوج کی طرف سے انہیں کھلے مقامات میں بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ متعدد زخمی افراد کو شہدا الاقصیٰ ہسپتال پہنایا گیا ہے۔ قابض فوج نے نصیرات کیمپ کو بھی اسی طرح کی بمباری کا نشانہ بنایا گیا۔

غزہ کی پٹی کے سب سے بڑے شہروں میں حماس اور اسرائیلی فوج کے درمیان کل جمعرات کو شدید جنگ جاری رہی۔7 اکتوبر کے حملوں کے بعد اسرائیل اور فلسطینی تحریک حماس کے درمیان خونریز لڑائی اپنے تیسرے مہینے میں داخل ہو گئی۔حماس کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں محصور اور تباہ ہونے والے چھوٹے فلسطینی علاقے میں مرنے والوں کی تعداد جمعرات کو بڑھ کر 17,177 ہو گئی، جن میں سے تقریباً 70 فیصد خواتین اور بچے ہیں جن کی عمریں 18 سال سے کم تھیں۔

فضائی اور بحری تعاون کے ساتھ جمعرات کو اسرائیلی ٹینک اور بلڈوزر خان یونس پہنچے اور جنوبی غزہ کی پٹی کے اس سب سے بڑے شہر میں لڑائی ہوئی۔ حماس کے جنگجوو¿ں کی غزہ شہر اور پڑوسی جبالیہ کے علاقے کے شمال میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپیں بھی ہوئیں۔شمال کی طرف درجنوں اسرائیلی ٹینک اور بکتر بند گاڑیاں غزہ کے پرانے شہر میں داخل ہوئیں۔ خان یونس میں فوج نے جمعرات کو اعلان کیا کہ اس نے حماس کے متعدد ارکان کو ہلاک اور درجنوں اہداف پر بمباری کی ہے۔ڈاکٹرز وِدآوٹ بارڈرز کے مطابق شمالی غزہ کے شہداء الاقصیٰ ہسپتال میں 24 گھنٹوں کے اندر 115 لاشیں پہنچیں۔جمعرات کو اسرائیلی چینلز نے ایسے کلپس نشر کیے جن میں غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوجیوں کی حراست میں درجنوں فلسطینیوں کو قید دکھایا گیا ہے جن کے جسموں پر معمولی کپڑے ہیں اور آنکھوں پر پٹیاں باندھی گئی ہیں۔ادھر جنوبی غزہ کے علاقے رفح میں النجار ہسپتال کے مردہ خانے کے فرش پر سفید پلاسٹک میں لپٹی تقریباً بیس لاشیں رکھی گئی ہیں، جن میں بچوں کی لاشیں بھی شامل تھیں۔ان لاشوں کے گرد ان کے پیارے روتے دیکھے جا سکتے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عراق میں ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا پر امریکی حملے کے خلاف بغداد کا احتجاج
زلزلے سے لرز اٹھا چین، صوبہ گانسو میں 100 اور کنگھئی میں 11 لوگوں کی موت
امریکہ کی اسرائیل سے صبر کی اپیل، نیتن یاہو کی 'آخر تک لڑنے' کی ضد
غزہ کو اردنی جنگی طیاروں کے ذریعے ادویات کی سپلائی
نیپال کے وزیر اعظم پر چنڈ نے میڈیا گروپ کے مالک کی گرفتاری سے کنارہ کشی اختیار کر لی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آر بی آئی نے اقتصادی ترقی کی شرح کا تخمینہ بڑھا کر سات فیصد کر دیا
Next Article کرناٹک میں متوفی مزدورکے گھرپہنچے وزیرتعلیم، بی ایڈ اساتذہ کے تئیں اظہار ہمدردی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?