• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر کو جنسی ہراسانی کے الزام میں تین ماہ کی چھٹی پر بھیجا گیا
International

ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر کو جنسی ہراسانی کے الزام میں تین ماہ کی چھٹی پر بھیجا گیا

CliQ INDIA
Last updated: February 14, 2024 5:22 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈھاکہ، 13 فروری ۔ ڈھاکہ یونیورسٹی کے پروفیسر نادر جنید کو تین ماہ کی چھٹی پر بھیج دیا گیا۔ نیز انہیں اس دوران تعلیمی سرگرمیوں سے مکمل طور پر دور رہنا ہوگا۔ یونیورسٹی انتظامیہ نے یہ فیصلہ پروفیسر نادر جنید پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگنے کے بعد کیا۔

بنگلہ دیشی اخبار ڈیلی اسٹار کے مطابق جب یہ واقعہ سامنے آیا تو یونیورسٹی کے طلبا نے پیر کو نعرے لگائے۔ طلبا کی تحریک کے پرتشدد رخ اختیار کرنے کے امکان کے پیش نظر حکام نے کل دوپہر یہ فیصلہ کیا۔ ڈھاکہ یونیور سٹی (ڈی یو) کے شعبہ ابلاغ عامہ اور صحافت کے چیئرمین پروفیسر ابو المنصور احمد نے اس پیش رفت کی تصدیق کی ہے۔ پروفیسر منصور نے احتجاجی طلبہ کے سامنے رجسٹرار آفس سے موصول ہونے والا خط پڑھ کر سنایا۔ اس کے بعد طلبہ نے اپنا احتجاج واپس لے لیا۔

اس سے قبل شعبہ ابلاغ عامہ اور صحافت کے طلبہ نے اس الزام کی تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کلاسوں کا بائیکاٹ کیا تھا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ملزم پروفیسر کو تفتیشی مدت تک ہر قسم کی تعلیمی سرگرمیوں سے آزاد رکھا جائے۔ پروفیسر منصور نے کہا کہ وہ اس معاملے کو اگلی سنڈیکیٹ میٹنگ میں اٹھائیں گے۔ اتوار کو متاثرہ طالبہ نے وائس چانسلر کو پروفیسر نادر کے خلاف جنسی ہراسانی کی تحریری شکایت کی تھی۔

 

You Might Also Like

اسرائیل کو غزہ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں: فرانسیسی وزیر خارجہ
مکمل جنگ میں حزب اللہ کو تباہ کر کے لبنان کو سخت چوٹ لگائیں گے: اسرائیل | BulletsIn
جنگ کے دوران حماس نے 25 یرغمالیوں کو کیا رہا، ریڈ کراس کے سپرد کئے گئے اسرائیلی یرغمالی
ٹیکساس بیلٹ پر بھارتی ناموں کا مذاق اڑانے والے انفلوئنسر پر شدید ردعمل، امریکی سیاست میں نسل پرستی اور نمائندگی پر سوالات اٹھا دیے گئے
اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی آج متحدہ عرب امارات میں پہلا ہندو مندر دنیا کو وقف کریں گے
Next Article وزیر اعظم مودی نے دوحہ میں اپنے ہم منصب سےکی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر کیا تبادلہ خیال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?