• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کو غزہ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں: فرانسیسی وزیر خارجہ
International

اسرائیل کو غزہ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا اختیار نہیں: فرانسیسی وزیر خارجہ

CliQ INDIA
Last updated: January 6, 2024 5:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

پیرس،06جنوری(ہ س)۔

فرانسیسی وزیر خارجہ کیتھرین کولونا نے تل ابیب کو خفا کرنے والا موقف اختیار کیا ہے۔ جمعہ کے روز سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے کولونا کا کہنا تھا ”اسرائیل کو غزہ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کو کوئی حق نہیں۔ انہوں نے اسرائیلی کارپردازوں کے ان بیانات کی شدید الفاظ میں مذمت کی تھی جس میں فلسطینیوں کی غزہ سے باہر آبادی کاری کی وکالت کی گئی تھی۔ فرانسیسی وزیرہ نے ایسے موقف کو ”غیر ذمہ دارانہ“ قرار دیا تھا۔

امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کیتھرین کولونا نے کہ اس بات پر زور دیا کہ غزہ کی پٹی ”فلسطینی سرزمین“ ہے۔ انہوں نے اس ضمن میں بین الاقوامی قانون کے احترام کی ضرورت پر بھی زور دیا۔فرانسیسی اعلیٰ ترین سفارت کار کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں کی غزہ سے باہر آبادی کاری کی باتیں ہمیں قضیہ فلسطین کے حل سے دو لے جائیں گی۔ انہوں نے اس رائے کا اظہار کیا ”کہ غزہ کی پٹی اور مقبوضہ مغربی کنارا مستقبل کی فلسطینی ریاستی کا حصہ ہونے چاہیں۔“کیتھرین کولونا نے فلسطین اسرائیل تنازعے کو دو ریاستی فارمولے کے تحت حل کرنے کی حمایت کی۔ کولونا نے مزید کہا کہ ان کا ملک تنازعے کے فریقوں کی جانب سے کشیدگی میں اضافے کی کوششیں روکنے کی ضرورت پر زور دیتا ہے، بلکہ فرانس چاہتا ہے کہ اس قضیئے کے اثرات کو ہمسایہ علاقوں لبنان اور بحیرہ احمر تک پھیلنے سے روکا جائے۔

دو اسرائیلی وزرا ایتمار بن گویر اور بتسالیل سموترچ اپنے حالیہ بیانات میں فلسطینیوں کی غزہ سے باہر آبادی کاری کی وکالت کی تھی۔امریکی محکمہ خارجہ نے بھی منگل کو رات گئے ایک بیان میں کہا گیا: ’ہم واضح اور مستقل طور پر یہ کہتے رہے ہیں کہ غزہ فلسطینی سرزمین ہے اور فلسطینی سرزمین رہے گی۔‘بیان میں کہا گیا کہ غزہ سے باہر فلسطینیوں کی آباد کاری سے متعلق اسرائیلی حکام کے بیانات ’اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ ہیں۔ ہمیں اسرائیل کی حکومت بشمول وزیراعظم کی طرف سے بار ہا اور مسلسل بتایا گیا ہے کہ اس طرح کے بیانات اسرائیلی حکومت کی پالیسی کی عکاسی نہیں کرتے۔‘ محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ایسے بیانات کو فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے بدھ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک بیان میں کہا کہ ’امریکہ اسرائیلی وزرا ایتمار بن گویر اور بتسالیل سموترچ کے اشتعال اشتعال انگیز اور غیر ذمہ دارانہ بیانات کو مسترد کرتا ہے۔ غزہ سے بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کی نقل مکانی نہیں ہونی چاہیے۔‘

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پوپ فرانسس کی تقریب میں پیٹا کے حامیوں کا مظاہرہ | BulletsIn
نیپال کے نائب وزیراعظم کو دورہ چین کے دوران دل کا دورہ، حالت خطرے سے باہر
روس: نولنی کی موت کے ایک ہفتے بعد اہل خانہ کو سپرد کی گئی لاش
امریکہ نے ترکیہ، چین اور متحدہ عرب امارات کی کمپنیوں پر عائد کیں پابندیاں
نیپال میں 2026 کے اہم عام انتخابات: سیاسی بحران اور نوجوانوں کے احتجاج کے بعد ووٹنگ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مسلسل ساتویں ہفتے زرمبادلہ کے ذخائرمیں اضافہ ، 623.2 ارب ڈالر پر پہنچا
Next Article جموں و کشمیر میں خشک موسم کے باوجود سردی کی لہر میں مزید اضافہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?