• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > روسی فوج میں شامل ہونے والے 300 نیپالی نوجوانوں سے رابطہ منقطع، اہل خانہ پریشان
International

روسی فوج میں شامل ہونے والے 300 نیپالی نوجوانوں سے رابطہ منقطع، اہل خانہ پریشان

CliQ INDIA
Last updated: April 13, 2024 1:36 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کھٹمنڈو ۔ روسی فوج میں شامل ہونے والے 300 نوجوانوں سے رابطہ نہیں کیا جا سکا۔ نیپال سے روسی فوج میں کام کرنے کے لیے جانے والے نوجوانوں کے خاندانوں کے لیے کام کرنے والی ایک تنظیم نے حکومت کو بتایا کہ اب تک جو 1200 خاندان ان سے رابطے میں آئے ہیں، ان میں سے 300 خاندان ایسے ہیں جن سے گزشتہ چھ ماہ سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکاہے۔

روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ میں ہزاروں نیپالی شہری روسی فوج میں شامل ہو چکے ہیں۔ ان نوجوانوں میں سے کچھ کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ وہ جنگ کے دوران مارے گئے ہیں اور کچھ کو یوکرین کی فوج نے یرغمال بنا لیا ہے۔ نیپالی حکومت نے بھی سرکاری طور پر نیپالی نوجوانوں کے روسی فوج میں شامل ہونے اور ان کے قتل کی تصدیق کی ہے لیکن اب تک نیپال حکومت ایک بھی نیپالی نوجوان کی میت واپس لانے میں کامیاب نہیں ہو سکی ہے۔

دریں اثنا، روسی فوج میں شامل ہونے والے نوجوانوں کے خاندانوں کے لیے کام کرنے والی تنظیم جیون رکشا ابھیان کی کرتو بھنڈاری نے بتایا کہ گزشتہ 6 ماہ میں 1200 ایسے نیپالی خاندان ان سے رابطے میں آئے ہیں جن کے رشتہ دار روسی فوج میں شامل ہوئے ہیں۔ بھنڈاری نے کہا کہ ان میں سے تقریباً 300 خاندان کے افراد نے بتایا کہ روسی فوج میں کام کرنے والے ان کے رشتہ دار نے گزشتہ 6 ماہ سے کوئی رابطہ نہیں کیا ہے۔

بھنڈاری کے مطابق حکومت نے اب تک صرف 17 نیپالی نوجوانوں کی موت کی تصدیق کی ہے جب کہ یہ تعداد 100 سے زیادہ ہے۔ حکومت صرف ان لوگوں کی موت کی تصدیق کر رہی ہے جن کی لاشیں مل رہی ہیں یا جن کی لاشوں کی شناخت ہو رہی ہے۔

 

You Might Also Like

روس اور یوکرین کے درمیان جاری تنازعہ کے دوران آرتھوڈوکس ایسٹر کے لئے جنگ میں عارضی وقفہ
بحیرہ احمر میں اسرائیل نے میزائل حملہ ناکام بنا دیا
شمالی کوریا کی حکومت نے نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں اپنا سفارت خانہ بند کیا
پی ایم مودی کے مدعا اٹھانے کے بعد روسی فوج میں کام کرنے والے ہندوستانیوں کی ہوگی وطن واپسی | BulletsIn
ایچ-1 بی ویزا پروگرام امریکہ کے لیے ضروری : ڈونالڈ ٹرمپ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھارت کے جوہری ہتھیاروں کو ختم کرنا چاہتی ہیں اپوزیشن پارٹیاں: وزیر اعظم مودی
Next Article ایران کے حملے کا جواب دینے کے لیے امریکہ تیار، بائیڈن انتظامیہ نے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو اسرائیل بھیجا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?