• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بحیرہ احمر میں اسرائیل نے میزائل حملہ ناکام بنا دیا
International

بحیرہ احمر میں اسرائیل نے میزائل حملہ ناکام بنا دیا

CliQ INDIA
Last updated: November 15, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

تل ابیب،15نومبر(ہ س)۔

اسرائیل نے اپنے آپ کو میزائل حملوں سے روکنے کے لیے متعارف کرائے نئے دفاعی نظام ‘ ایرو ‘ کے ذریعے بحیرہ احمر پر میزائل حملہ روکنے کی اطلاع دی ہے۔بتایا گیا ہے کہ میزائل حملے بحیرہ احمر کے نزدیک اسرائیلی شہر ‘ ایلات ‘ کی طرف بڑھ رہے تھے۔ میزائل حملے کی اطلاع ملتے ہیں ایلات میں سائرن بجا دیے گئے تھے۔ اسرائیل ترجمان کا کہنا ہے کہ میزائل اسرائیلی علاقے میں داخل نہیں ہو سکے اور اس سے پہلے ہی انہیں ناکارہ بنا دیا گیا۔

تاہم ترجمان نے یہ نہیں بتایا کہ یہ میزائل کس طرف سے فائر کیے گئے تھے یا کس گروپ نے فائر کیے تھے۔ادھر شمالی یمن میں موجود ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں نے منگل کے روز ہی کہا تھا کہ اسرائیل پر مزید حملے کیے جائیں گے اور سمندر میں اسرائیلی بحری جہازوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔حوثی رہنما عبدالمالک حوثی نے اپنی نشری تقریر میں کہا تھا ‘ہماری آنکھیں ہمہ وقت اسرائیلی جہازوں کی بحیرہ احمر میں تلاش کے لیے کھلی ہیں۔ ‘

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا، اسرائیل جنگ بندی پر رضامند، حماس سے بھی ایسا کرنے کی اپیل | BulletsIn
امریکہ کا ذہنی صحت بحران: بھارت کے نوجوانوں کے لئے ایک پیشگوئی
کینیڈین وزیراعظم ٹروڈو ٹرمپ سے ملاقات کے لیے فلوریڈا پہنچ گئے۔ | BulletsIn
حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی بھی ممکن: بلنکن
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل ایران کے خلیجی حملوں پر ہنگامی بحث کرے گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گاندربل پولیس نے چوری کا معاملہ حل کیا، لاکھوں روپیہ مالیت کا مسروقہ سامان برآمد اور دو ملزمان گرفتار
Next Article منی پور میں ایک عسکریت پسند اسلحہ سمیت گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?