• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > شمالی کوریا کی حکومت نے نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں اپنا سفارت خانہ بند کیا
International

شمالی کوریا کی حکومت نے نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں اپنا سفارت خانہ بند کیا

CliQ INDIA
Last updated: November 8, 2023 8:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

شمالی کوریا کی حکومت نے نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں اپنا سفارت خانہ بند

کاٹھمنڈو، 07 نومبر (ہ س)۔ شمالی کوریا کی حکومت نے نیپال کے شہر کاٹھمنڈو میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے کی اطلاع نیپال حکومت کو دے دی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ شمالی کوریا نے یہ فیصلہ اقتصادی کساد بازاری کی وجہ سے کیا ہے۔

نیپال میں شمالی کوریا کے سفیر جو یونگ مین نے منگل کو وزیر اعظم پشپاکمل دہل پراچنڈا سے ملاقات کی اور انہیں اپنی حکومت کے فیصلے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے امور خارجہ روپک ساپکوٹا نے بدھ کو بتایا کہ ملاقات کے دوران شمالی کوریا کے سفیر نے سفارت خانے کی بندش اور تمام ملازمین کی جلد واپسی کے بارے میں آگاہ کیا۔

ساپکوٹا نے کہا کہ وزیر اعظم پراچنڈا نے شمالی کوریا کی حکومت کے اس فیصلے پر ناخوشی کا اظہار کیا، اور یہ امید بھی ظاہر کی کہ جلد ہی اس پر دوبارہ غور کیا جائے گا۔ انہوں نے بتایا کہ شمالی کوریا نے اقتصادی کساد بازاری کے پیش نظر سفارت خانہ بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیپال میں سفارت خانے کی بندش کے بعد اب نئی دہلی میں شمالی کوریا کے سفارت خانے سے نیپال کے معاملات کی دیکھ بھال کے لیے معلومات دی گئی ہیں۔

نیپال اور کوریا کے درمیان 11 دسمبر 1970 کو دو طرفہ تجارتی معاہدے پر دستخط ہوئے لیکن رسمی سفارتی تعلقات 15 مئی 1974 کو قائم ہوئے۔ اسی دوران شمالی کوریا نے نیپال میں اپنا سفارت خانہ قائم کیا۔ اقوام متحدہ کی جانب سے 2019 میں شمالی کوریا پر پابندیاں عائد کرنے کے بعد نیپال میں سفارت خانے کا کردار بھی نمایاں طور پر کم ہو گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

پاکستان کے مصطفیٰ عامر قتل معاملے پر قومی اسمبلی کی کمیٹی نے آئی جی سندھ کو طلب کیا | BulletsIn
فرانس کی مشیل بارنیئر حکومت کو اعتماد کے ووٹ میں شکست، صدر آج قوم سے خطاب کریں گے | BulletsIn
حماس نے ہسپتال کے تہہ خانے میں یرغمالی چھپانے کا اسرائیلی الزام مسترد کر دیا
جوبائیڈن نے لندن، برلن اور ٹورنٹو کو امریکی شہر کہہ کر نیا شوشہ چھوڑ دیا
بڑی آئل کی پیشنگوئیاں: صاف توانائی کی منتقلی میں رکاوٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article یوپی میں دہلی کے گینگسٹر ٹونی اور پنکی کے درمیان گولی چلی، چار گرفتار
Next Article ٹیچر بھرتی بدعنوانی معاملے میں ای ڈی نے ابھیشیک کو دوبارہ نوٹس بھیجا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?