• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > ایچ-1 بی ویزا پروگرام امریکہ کے لیے ضروری : ڈونالڈ ٹرمپ
International

ایچ-1 بی ویزا پروگرام امریکہ کے لیے ضروری : ڈونالڈ ٹرمپ

CliQ INDIA
Last updated: November 21, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE
ایچ-1 بی ویزا پروگرام امریکہ کے لیے ضروری : ڈونالڈ ٹرمپ

واشنگٹن، 20 نومبر (ہ س)۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے غیر ملکی ہنر مند کارکنان کو امریکی کمپنیوں میں کام کرنے کی اجازت دینے والے ایچ-1 بی ویزا پروگرام کی بھرپور حمایت کی ہے۔

ٹرمپ نے بدھ کے روز یہاں امریکی۔سعودی سرمایہ کاری فورم کی ایک میٹنگ میں یہ بات کہی۔ انہوں نے اپنے ماگا (میک امریکہ گریٹ اگین) حامیوں کی تنقید کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہنر مند غیر ملکی کارکن امریکہ کی جدید صنعتوں، خاص طور پر کمپیوٹر چپ فیکٹریوں کے لیے ضروری ہیں۔

ٹرمپ نے کہا: “میں اپنے قدامت پسند دوستوں اور میگا والوں سے محبت کرتا ہوں، لیکن وہ اسے سمجھتے نہیں۔ آپ اربوں ڈالر خرچ کرکے ایریزونا میں ایک بڑی کمپیوٹر چپ فیکٹری کھول سکتے ہیں، لیکن اگر آپ صرف بیروزگاری کا حوالہ دے کر لوگوں کو کام پر رکھیں تو آپ اسے چلا نہیں سکتے۔ انہیں اپنے ساتھ ہزاروں لوگوں کو لانا ہوگا، اور میں ان لوگوں کا خیرمقدم کروں گا۔ یہ ماگا ہے۔”

انہوں نے زور دے کر کہا کہ یہ غیر ملکی ماہرین امریکیوں کو تربیت دیں گے، جس کے بعد وہ واپس چلے جائیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس سے امریکی ورک فورس مضبوط ہوگی۔

ٹرمپ کے اس بیان نے ان کے میگا حامیوں میں بحث چھیڑ دی ہے، جہاں لورا لومر اور بینی جونسـن جیسے بااثر افراد ایچ-1 بی ویزا کو امریکہ فرسٹ پالیسی کے خلاف سمجھتے ہیں۔ ان کا دعویٰ ہے کہ یہ پروگرام امریکیوں کی ملازمتیں غیر ملکیوں کو دے دیتا ہے۔

تاہم، ٹرمپ نے فاکس نیوز کی لورا انگراہم کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں بھی اپنا یہی مؤقف دہرایا۔ انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ امریکہ میں “کچھ خاص صلاحیتوں” کی کمی ہے۔

ادھر، ٹرمپ انتظامیہ نے اس سال ستمبر میں ایچ-1بی ویزا کے لیے ایک لاکھ ڈالر کی نئی فیس عائد کی تھی، جو اس پروگرام کو مزید سخت بنانے کی ایک کوشش تھی۔

یہ تنازعہ ریپبلکن پارٹی کے اندر بڑھتی ہوئی امیگریشن پالیسیوں پر کشیدگی کو ظاہر کرتا ہے، جہاں کچھ رہنما اعلیٰ ہنر مند امیگریشن کو روکنے کے خواہاں ہیں، جبکہ صنعت کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ماہرین کے بغیر مقامی صلاحیت کمزور پڑ جائے گی۔

ہندوستھان سماچار

—————

ہندوستان سماچار / عبدالواحد

You Might Also Like

ایران جنگ کے اثرات: خام تیل مہنگا، بھارتی ایئر لائنز کے بین الاقوامی کرایوں میں 15 فیصد اضافہ ایران جنگ کے اثرات: خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث بھارتی ایئر لائنز نے بین الاقوامی کرایوں میں 15 فیصد اضافہ کر دیا ہے۔
امریکی ایوان نمائندگان نے بائیڈن کے مواخذہ کی تحقیقات کی منظوری دی
حوثیوں کا اسرائیل کے بن گوریون ایئرپورٹ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
امریکی اقدامات کے جواب میں چین، جنوبی کوریا اور جاپان باہمی تجارت بڑھانے پر راضی | BulletsIn
سابق امریکی خاتون اول روزلین کارٹر 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ایکسل فاسٹ کا آئی پی اوسبسکرپشن کے لیے کھلا ، درخواستیں 21 نومبر تک دی جا سکتی ہیں
Next Article اے ڈی سی ڈوڈہ نے 120 طالبات کے گروپ کو ٹریکنگ ایکسپیڈیشن کے لیے روانہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?