• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > مرحوم صحافی کے اہل خانہ امریکہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے، ان کی موت کو قتل قرار دیا
International

مرحوم صحافی کے اہل خانہ امریکہ سے پاکستان واپس پہنچ گئے، ان کی موت کو قتل قرار دیا

CliQ INDIA
Last updated: August 19, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

کراچی، 18 اگست (ہ س)۔ مرحوم صحافی خاور حسین کے اہل خانہ پیر کو امریکہ سے کراچی (پاکستان) واپس پہنچ گئے۔ خاور حسین کی لاش ہفتے کو سانگھڑ میں ایک کار سے ملی تھی۔ خاور حسین کے والدین اور بھائی کراچی ایئرپورٹ سے سیدھے سانگھڑ روانہ ہوئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق خاور حسین کے والد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خودکشی کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بہادر شخص قرار دیا۔ انہوں نے کہا میرا بیٹا خود کو گولی نہیں مار سکتا، یہ قتل ہے۔ انہوں نے کہا کہ خاندان کا کسی سے کوئی جھگڑا یا دشمنی نہیں ہے۔

سندھ پولیس نے صحافی خاور حسین کی ہلاکت کی تحقیقات کے لیے ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس سی ٹی ڈی آزاد خان کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی تھی۔ کمیٹی میں ڈی آئی جی (ویسٹ) عرفان بلوچ اور ایس ایس پی سانگھڑ عابد بلوچ بھی شامل ہوں گے۔ ادھر سندھ حکومت نے خاور حسین کے پوسٹ مارٹم کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

پولیس کے مطابق نجی نیوز چینل سے وابستہ صحافی خاور حسین کی گولیوں سے چھلنی لاش سانگھڑ میں حیدر آباد روڈ پر واقع ایک ریسٹورنٹ کے باہر ان کی گاڑی کے اندر سے ملی۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کے مطابق خاور حسین کے ہاتھ میں پستول تھا۔ خاور حسین تقریباً ایک دہائی سے کراچی میں صحافی تھے۔ واقعہ کے وقت صحافی خاور حسین کے اہل خانہ امریکہ گئے ہوئے تھے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

عرب لیگ اور او آئی سی اجلاس پر حماس کا ردعمل آگیا
ایران کا امریکہ-اسرائیل حملوں کے باوجود میزائل طاقت برقرار، متضاد دعوے فوجی اثرات پر سوالات اٹھا رہے ہیں
اب جیل میں عمران خان سے ہفتے میں دو بار ملاقات ممکن | BulletsIn
غزہ کے ایک تہائی باشندے کئی دنوں سے کچھ نہیں کھا رہے ہیں: ورلڈ فوڈ پروگرام
صدر کے مشیر نے نیپالی 100 کے نوٹ پر متنازع نقشے کی اشاعت کی مخالفت کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article جی ایس ٹی میں مجوزہ اصلاحات پر وزراءکے گروپ کے اجلاس سے وزیر خزانہ خطاب کریں گی
Next Article جموں سرینگر قومی شاہراہ شدید بارش کے چلتےبند؛ مسافروں کو سفر سے گریز کرنے کا مشورہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?