• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ کے ایک تہائی باشندے کئی دنوں سے کچھ نہیں کھا رہے ہیں: ورلڈ فوڈ پروگرام
International

غزہ کے ایک تہائی باشندے کئی دنوں سے کچھ نہیں کھا رہے ہیں: ورلڈ فوڈ پروگرام

CliQ INDIA
Last updated: July 27, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

نیویارک،26جولائی(ہ س)۔اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے تقریباً ایک تہائی باشندے کئی دنوں سے نہیں کھا رہے ہیں، پروگرام نے خبردار کیا کہ غذائی قلت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔اے ایف پی کے مطابق پروگرام نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں غذائی بحران مایوسی کی بے مثال سطح پر پہنچ گیا ہے اور ہر 3 میں سے 1 فرد کئی دنوں سے نہیں کچھ کھا رہا۔ غذائی قلت مزید بگڑ گئی ہے اور 90,000 سے زیادہ خواتین اور بچوں کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔ اگلے چند ماہ میں 470,000 فلسطینیوں کو غزہ کی پٹی میں تباہ کن قحط کا سامنا ہونے کی توقع ہے۔ورلڈ فوڈ پروگرام نے خبردار کیا کہ انسانی امداد کی کمی کی وجہ سے لوگ مر رہے ہیں۔ غذائی امداد ہی آبادی کے لیے خوراک حاصل کرنے کا واحد ذریعہ ہے جب خوراک کی قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے انسانیت اور ہمدردی کی کمی کی شدید مذمت کی اور کہا کہ غزہ کی پٹی نہ صرف ایک انسانی بحران کا شکار ہے بلکہ ایک اخلاقی بحران ہے جو عالمی ضمیر کو چیلنج کر رہا ہے۔ایمنسٹی انٹرنیشنل کو ایک ویڈیو پیغام میں گوتریس نے کہا کہ میں بین الاقوامی برادری میں بہت سے لوگوں کی جانب سے دیکھی جانے والی بے عملی اور بے حسی اور انسانیت کی کمی کی کوئی وضاحت نہیں کر سکتا۔ یہ صرف ایک انسانی بحران نہیں، یہ ایک اخلاقی بحران ہے جو عالمی ضمیر کو چیلنج کر رہا ہے۔ ہم ہر موقع پر آواز بلند کرتے رہیں گے۔امدادی تنظیموں نے غزہ کی پٹی میں شدید غذائی قلت کا شکار بچوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ غزہ کی پٹی پر اسرائیل نے اپنی جنگ کے دوران مارچ میں محاصرہ سخت کر دیا تھا اور حماس کے ساتھ جنگ کے دوران امداد کے داخلے کو روک دیا تھا۔ یہ محاصرہ دو ماہ بعد قدرے نرم کیا گیا۔اس کے بعد سے پٹی میں داخل ہونے والی امداد غزہ ہیومینیٹیرین فاونڈیشن کے کنٹرول میں آ گئی ہے جس کو اسرائیل اور امریکہ کی حمایت حاصل ہے۔ اس فاونڈیشن نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام تقسیم کے نظام کی جگہ لے لی ہے۔ امدادی تنظیموں اور اقوام متحدہ نے اس فاونڈیشن کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا ہے اور اس پر اسرائیلی فوجی مقاصد کے ساتھ ہم آہنگی کا الزام لگایا ہے۔گوتیرس نے کہا کہ شروع ہی سے میں نے حماس کے 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل پر ہونے والے ہولناک حملے کی بار بار مذمت کی ہے۔ اس حملے نے جنگ کو بھڑکایا لیکن اس کے بعد سے ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی کی بڑھتی ہوئی تعداد کو کچھ بھی جواز نہیں دے سکتا۔ ان کا حجم اور دائرہ ہمارے جدید دور میں دیکھی گئی کسی بھی چیز سے بڑھ کر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بچے جنت میں جانے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ وہاں کم از کم کھانا ہے۔ ہم اپنے عملے کے ساتھ ویڈیو کالز کر رہے ہیں۔ یہ بچے ہماری آنکھوں کے سامنے بھوکے مر رہے ہیں لیکن الفاظ بھوکے بچوں کو سیر نہیں کرتے۔ گوتیرس نے 27 مئی کے بعد سے خوراک کی امداد حاصل کرنے کی کوشش میں ایک ہزار سے زیادہ فلسطینیوں کی ہلاکت کی بھی مذمت کی۔ 27 مئی کو غزہ ہیومینیٹیرین فاو¿نڈیشن نے اپنا کام شروع کیا تھا۔گوتریس نے تبصرہ کیا کہ ہمیں حرکت میں آنے کی ضرورت ہے، فوری اور مستقل جنگ بندی، تمام قیدیوں کی فوری اور غیر مشروط رہائی، اور فوری اور بلا روک ٹوک امداد کی رسائی کے لیے متحرک ہونے کی اشد ضرورت ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر اسرائیل اور حماس جنگ بندی کے معاہدے پر پہنچ گئے تو اقوام متحدہ غزہ میں انسانی ہمدردی کی کارروائیوں میں نمایاں اضافہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری بنگلہ دیش کے دورے پر ڈھاکہ پہنچے | BulletsIn
اسرائیلی فوج کی بمباری جاری، غزہ میں 10 اور مغربی کنارے میں 11 فلسطینی شہید
اسرائیل نے غزہ میں الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا
سعودی عرب میں سڑک حادثے میں 9 ہندوستانیوں کی موت، سفارت خانے نے ہیلپ لائن نمبر جاری کئے | BulletsIn
امریکی کامیڈین رچرڈ لیوس کا 76 سال کی عمر میں انتقال

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article شمالی بہار کے بدنام زمانہ مجرم مکیش پاٹھک کے دوساتھیوں کے ساتھ گرفتار
Next Article بہار کے ریٹائرڈ صحافیوں کو اب 15000 روپے پنشن ملے گا، نتیش حکومت کا بڑا فیصلہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?